پہلی شادی کے بعد اداکاری چھوڑ دی پھر۔۔ نادیہ خان اور فیصل ممتاز نے اپنی دوسری شادی کے بارے میں کیا بتایا؟

"شادی کے بعد خود کو بدلنا نہیں چاہئیے۔ میں نے پہلے اداکاری چھوڑی، ٹی وی پروگرام کی میزبانی کرتی تھی وہ چھوڑی دی، پیٹ شرٹ پہننا چھوڑ دیا، جم جانا چھوڑ دیا۔ شادی ایسے انسان سے کرنی چاہیے جو آپ کو نہ بدلے"۔

یہ کہنا ہے معروف میزبان اور اب یوٹیوبر نادیہ خان کا۔ نادیہ خان نے حال ہی میں ندا یاسر کے مارننگ شو میں اپنے شوہر فیصل کے ساتھ شرکت کی جہاں ندا کے کامیاب شادی شدہ زندگی کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے نادیہ نے بتایا کہ ان کے بابا کہتے تھے کہ “تم تو ختم ہوگئی ہو۔ کیا ہم نے تمھاری غلط تربیت کی تھی جو تمھیں خود کو بدلنا پڑا؟ اس لئے شادی ایسے انسان سے کریں جو آپ کو بدلنا نہ چاہتا ہو“

ہماری شادی میں کیا ضروری تھا؟

جبکہ فیصل ممتاز کا کہنا تھا کہ “ہم دونوں اس عمر میں ملے ہیں جب ہر چیز قدرت پر نہیں چھوڑی جاسکتی تھی۔ ہماری شادی میں سب سے ضروری بات ہمارے خاندان اور بچوں کی خوشی تھی۔“

نادیہ اور فیصل کی شادی

واضح رہے کہ فیصل ممتاز راؤ سے نادیہ خان کی دوسری شادی ہے۔ جبکہ نادیہ کی پہلی شادی خاور اقبال سے ہوئی تھی اور ان کے دو بچے بھی ہیں جبکہ فیصل کی بھی نادیہ سے دوسری شادی ہے اور پہلی بیوی سے ان کا بھی ایک بیٹا ہے۔

Adakari Chor Di

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Adakari Chor Di and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Adakari Chor Di to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   6680 Views   |   22 Dec 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

پہلی شادی کے بعد اداکاری چھوڑ دی پھر۔۔ نادیہ خان اور فیصل ممتاز نے اپنی دوسری شادی کے بارے میں کیا بتایا؟

پہلی شادی کے بعد اداکاری چھوڑ دی پھر۔۔ نادیہ خان اور فیصل ممتاز نے اپنی دوسری شادی کے بارے میں کیا بتایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پہلی شادی کے بعد اداکاری چھوڑ دی پھر۔۔ نادیہ خان اور فیصل ممتاز نے اپنی دوسری شادی کے بارے میں کیا بتایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔