عمر شریف کی بیٹی کی موت کیسے ہوئی تھی اور سالوں بعد قاتل کو کیسے پکڑا گیا؟ پولیس کے دل دہلا دینے والے انکشافات

ملک کے نامور کامیڈین عمر شریف کے انتقال کو 2 برس بیت چکے۔ عمر شریف کا انتقال بظاہر تو دل کی بیماری سے ہوا تھا لیکن ان کے قریبی افراد جانتے ہیں کہ ان کی بیماری کی اصل وجہ ایک برس پہلے جواں سال بیٹی حرا کو کھو دینا تھا. جس بیٹی کو عمر شریف جان سے زیادہ عزیز رکھتے تھے ان کی موت کی وجہ ایک نام نہاد مسیحا تھا جسے اب پولیس زیر حراست لے چکی ہے۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اتوار (یکم اکتوبر) کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ عمر شریف کی صاحبزادی حرا کے گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری فواد ممتاز نے فروری 2020 میں آزاد جموں و کشمیر کے علاقے میں کی۔ اس ٹرانسپلانٹ کے نتیجے میں حرا کو سنگین پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد انھیں لاہور کے ہسپتال میں داخل کرنا پڑا اور وہ انتقال کرگئیں۔

پولیس نے انکشاف کیا کہ حرا کی جان بچانے کے لئے کے لیے فواد ممتاز نے ان کے خاندان والوں سے 35 لاکھ روپے کی بھاری رقم لی۔

واضح رہے کہ اس بات کی تصدیق عمر شریف کی بیوہ ایک انٹرویو میں بھی کرچکی ہیں۔

Umar Shareef Ki Beti Kay Inteqal Ki Asal Waja Kya Thi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Umar Shareef Ki Beti Kay Inteqal Ki Asal Waja Kya Thi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Umar Shareef Ki Beti Kay Inteqal Ki Asal Waja Kya Thi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   15846 Views   |   03 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

عمر شریف کی بیٹی کی موت کیسے ہوئی تھی اور سالوں بعد قاتل کو کیسے پکڑا گیا؟ پولیس کے دل دہلا دینے والے انکشافات

عمر شریف کی بیٹی کی موت کیسے ہوئی تھی اور سالوں بعد قاتل کو کیسے پکڑا گیا؟ پولیس کے دل دہلا دینے والے انکشافات ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ عمر شریف کی بیٹی کی موت کیسے ہوئی تھی اور سالوں بعد قاتل کو کیسے پکڑا گیا؟ پولیس کے دل دہلا دینے والے انکشافات سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔