سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات کے شوہر انتقال کر گئے

پاکستان کی بہترین اور ہنس مکھ اداکارہ حنا خواجہ بیات کے شوہر انتقال کر گئے ہیں۔ یہ افسوسناک خبر کی اطلاع شوبز کی خبروں پر نظر رکھنے والے انسٹاگرام پیج آفیہ بلاگز نے دی۔ انہوں نے بتایا کہ روجر بیات داؤد کے انتقال کی تصدیق مشہور و معروف پاکستانی ڈائریکٹر حسیب حسن کی۔

ان کے شوہر گزشتہ کئی عرصے سے کینسر جیسی بڑی بیماری میں مبتلا تھے۔ تاہم اس حوالے سے اب تک اداکارہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کوئی بھی پوسٹ شیئر نہیں کی گئی۔ اور اب اس پوسٹ میں حنا ؤخواجہ بیات کو مینشن کرتے ہوئے کئی لوگ ان سے تعزیت بھی کر رہے ہیں۔

Hina Khawaja Ke Shohar Inteqal Kar Gaye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hina Khawaja Ke Shohar Inteqal Kar Gaye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hina Khawaja Ke Shohar Inteqal Kar Gaye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   3647 Views   |   04 Jan 2023
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 March 2024)

سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات کے شوہر انتقال کر گئے

سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات کے شوہر انتقال کر گئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات کے شوہر انتقال کر گئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔