تیز پات کھانے میں ہی نہیں بلکہ جلانے میں بھی فائدہ دیتا ہے مگر کیسے ۔۔۔ فوائد جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

تیز پات کھانوں میں استعمال ہونے والا ایسا مصالحہ ہے جس کو بریانی یا قورمے سے نکال کر پھینک دیا جاتا ہے، مگر یہ کھانوں کے ذائقے کو خوب بڑھا دیتا ہے۔ اس میں وٹامن اے، کیلشئیم، میگنیشئم، فاسفورس، لیکورک ایسڈ، آئرن، پوٹاشئیم اور ایسے انزائمز پائے جاتے ہیں جو انسانی سکون کو بڑھانے میں مدد دیتے ہیں۔
ان کو کھانے سے ہی نہیں بلکہ گھر میں جلانے سے بھی بہت فائدے ہوتے ہیں آپ بھی ایک مرتبہ جلا کر دیکھیں اور ان فوائد سے فائدہ اٹھائیں۔

• ڈپریشن:
آجکل کی تیز رفتار زندگی میں ڈپریشن بڑھتی جا رہی ہے اور یوں لوگ جلد ہی دماغی مسائل میں مبتلا ہورہے ہیں۔ لیکن تیز پات آپ کو ان سب سے بچا سکتا ہے وہ بھی صرف ان پتوں کو جلانے سے۔

• کیڑوں کا خاتمہ:
گھر میں کیڑے اور مچھر زیادہ آتے ہیں تو ان پتوں کو جلائیں اور گھر میں چاروں طرف اس کی دھونی دیں۔ کیڑے جلد ہی مر جائیں گے۔

• سانس:
سانس لینے میں مسئلہ ہو یا دمہ کی تکلیف آپ دوائیوں کے ساتھ ساتھ تیز پات کے اس انوکھے نسخے کو آزمائیں۔

جلانے کا طریقہ:
تیز پات کو جلانے کے لئے آپ چولہا جلائیں اس پر روٹی بنانے والا توا رکھیں اور یہ پتے اس پر ڈال دیں، ان کو آدھا گھنٹہ آنچ پر سکنے دیں۔ یا جیسے ہی دھواں زیادہ بڑھنے لگے آپ آنچ بند کر دیں اور ان پتوں کی دھونی پورے گھر میں دیں۔
تو اب چھوٹے مسائل میں گھبرائیں نہیں بلکہ قدرتی اشیاء کا صحیح استعمال کریں اور پائیں بہترین نتائج۔۔

Tez Pat Ke Fawaid In Urdu

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Tez Pat Ke Fawaid In Urdu and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tez Pat Ke Fawaid In Urdu to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   10915 Views   |   12 Nov 2020
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

تیز پات کھانے میں ہی نہیں بلکہ جلانے میں بھی فائدہ دیتا ہے مگر کیسے ۔۔۔ فوائد جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

تیز پات کھانے میں ہی نہیں بلکہ جلانے میں بھی فائدہ دیتا ہے مگر کیسے ۔۔۔ فوائد جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ تیز پات کھانے میں ہی نہیں بلکہ جلانے میں بھی فائدہ دیتا ہے مگر کیسے ۔۔۔ فوائد جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔