اپنے ہاتھوں سے شوہر کی دوسری کروائی کیوں کہ.. اس عورت نے ایسا کرنے کی کیا وجہ بتائی؟

شاید ہی دنیا کی کوئی ایسی عورت ہو جو خوشی خوشی اپنے شوہر کو کسی دوسری عورت کو سونپ دے۔ لیکن حال ہی میں ایسا واقعہ پیش آیا ہے جس میں بیوی نے محبت کی انتہا کرتے ہوئے اپنے شوہر کی شادی سابقہ محبوبہ سے کروادی۔

یہ حیرت انگیز واقعہ بھارت کگ علاقے امبیدکر نگر میں پیش آیا جہاں مشہور ٹک ٹاکر کلیان کی شادی ان کی اہلیہ ویمالہ نے ان کی پرانی دوست نتھیاسری سے کروادی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نتھیاسری اور کلیان دونوں سوشل میڈیا انفلوئنسرز ہیں اور کچھ سال پہلے ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے مگر بعد میں ان دونوں کی شادی نہ ہوسکی اور کلیان کی شادی ویمالہ سو ہوگئی۔ شادی کے بعد کلیان اور ویمالہ خوشگوار زندگی بسر کررہے تھے۔

اسی دوران اچانک نتھیاسری، کلیان سے ملنے آئیں اور جب انھیں کلیان کی شادی کا علم ہوا تو وہ رو پڑیں اور ویمالہ سے کہا کہ وہ ان کے شوہر سے محبت کرتی ہیں۔ ویمالہ سے نتھیاسری کا دکھ دیکھا نہیں گیا اور انھوں نے دونوں کی شادی کرانے کی ٹھانی اور خود ہی سارے انتظامات کیے۔

ویمالہ اب کلیان کی دوسری شادی کے بعد نتھیاسری اور کلیان کے گھر میں ہی رہتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اگرچہ بھارت کا قانون ہندو مذہب کے ماننے والوں کو ایک وقت میں 2 بیویاں رکھنے کی اجازت نہیں دیتا اس کے باوجود تینوں ایک ساتھ بہت خوش ہیں۔

Shohar Ki Dosri Shadi Karwany Wali Khatoon

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shohar Ki Dosri Shadi Karwany Wali Khatoon and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shohar Ki Dosri Shadi Karwany Wali Khatoon to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2478 Views   |   09 Oct 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 12 October 2024)

اپنے ہاتھوں سے شوہر کی دوسری کروائی کیوں کہ.. اس عورت نے ایسا کرنے کی کیا وجہ بتائی؟

اپنے ہاتھوں سے شوہر کی دوسری کروائی کیوں کہ.. اس عورت نے ایسا کرنے کی کیا وجہ بتائی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اپنے ہاتھوں سے شوہر کی دوسری کروائی کیوں کہ.. اس عورت نے ایسا کرنے کی کیا وجہ بتائی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔