آپ کی دعاؤں کا اثر ہے کہ ۔۔ گووندا کا گولی لگنے کے بعد پہلا آڈیو سامنےآ گیا، پیغام میں کیا کہا؟

معروف اداکار گووندا کو آج صبح گولی لگ گئی تھی جس کے بعد سے ان کی صحت سے متعلق مختلف خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔

ان افواہوں کے چلتے گووندا نے اپنے چاہنے والوں کے لیے ایک آڈیو پیغام جاری کر دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق، گووندا نے اپنے آڈیو پیغام میں اپنی خیریت بیان کرتے ہوئے مداحوں کی طرف سے ملنے والی نیک تمناؤں پر شکریہ ادا کیا ہے۔

گووندا کا کہنا ہے کہ، ان کے والدین، مداحوں اور ان کے گرو کی دعاؤں نے انہیں بچا لیا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ، مجھے گولی لگی تھی، لیکن اب اسے نکال لیا گیا ہے، میں ڈاکٹروں اور آپ کی دعاؤں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

واضح رہے گووندا شیوسینا کے رہنما ہیں اور حادثے کے وقت گھر پر اکیلے تھے۔

Govinda Releases Audio Message After He Accidentally Shoots Himself

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Govinda Releases Audio Message After He Accidentally Shoots Himself and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Govinda Releases Audio Message After He Accidentally Shoots Himself to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   332 Views   |   01 Oct 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 06 October 2024)

آپ کی دعاؤں کا اثر ہے کہ ۔۔ گووندا کا گولی لگنے کے بعد پہلا آڈیو سامنےآ گیا، پیغام میں کیا کہا؟

آپ کی دعاؤں کا اثر ہے کہ ۔۔ گووندا کا گولی لگنے کے بعد پہلا آڈیو سامنےآ گیا، پیغام میں کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آپ کی دعاؤں کا اثر ہے کہ ۔۔ گووندا کا گولی لگنے کے بعد پہلا آڈیو سامنےآ گیا، پیغام میں کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔