ابا کو کفن میں دیکھا تو میری بہن ہوش کھو بیٹھی ۔۔ شاہ رُخ خان کی بہن کون ہے اور وہ پاگل کب ہوئی؟ بے پناہ دولت مگر رشتوں سے محروم

دنیا بھر میں مشہور کنگ خان اپنی اداکاری اور دوستانہ مزاج کی وجہ سے لوگوں کے دلوں میں خوب جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ انہوں نے اپنی زندگی میں ہر طرح کے مشکل حالات دیکھے لیکن خدا نے ان پر کامیابیوں کی مہربانیاں کرنا شروع کیں تو عرش سے فلک تک پہنچا دیا۔

شاہ رخ خان نے خود کو دنیا کا مضبوط ترین انسان بنا کر واضح کردیا کہ محنت کرنے والے کی کبھی ہار نہیں ہوتی۔
آج ان کی دولت اربوں روپیے سے بھی زیادہ ہے لیکن کبھی غرور و تکبر کا عنصر ان کی ذات سے واضح نہیں ہوا۔ شاہ رخ ان امیروں میں سے ہیں جن کے پاس کسی چیز کی کمی نہیں، منہ مانگی چیزیں ان کے پاس موجود ہیں، دولت کی بے پناہ زیادتی ہے لیکن یہ خونی رشتوں سے محروم ہیں۔ ان کے پاس بیوی اور بچے تو ہیں لیکن ماں باپ اور بھائی نہیں۔ ایک بہن ان کے 6 سال بڑی موجود ہے لیکن وہ اپنے ہوش و حواس کھو بیٹھی ہے۔

ان کی بہن کا نام شہناز لالہ رُخ ہے، یہ اپنے بھائی سے 6 سال بڑی ہیں اور ان کے گھر '' منت '' میں رہتی ہیں۔ لیکن جب ان کے والد کا انتقال ہوا تو یہ ملک سے باہر تھیں اور جوں ہی واپس آئیں والد کو کفن میں لپٹا ہوا دیکھ کر ہوش کھو بیٹھی اور اسی دن سے پاگل ہوگئیں۔ بھائی نے سوئزرلینڈ سے خصوصی علاج بھی کروایا، مہنگے سے مہنگے ٹریٹمنٹس کروادیے لیکن یہ ٹھیک نہ ہوسکیں۔

شاہ رخ خان نے ایک موقع پر بتایا کہ: '' میں جب تجھے دیکھا تو یہ جانا صنم گانے کی شوٹننگ میں مصروف تھا تو قریبی ہسپتال سے شہناز کا علاج بھی کروا رہا تھا اور شوٹننگ کے فوری بعد ان کے پاس جاتا تھا۔''

Abba Ko Kafan Main Dekha To Hosh Kho Bethi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Abba Ko Kafan Main Dekha To Hosh Kho Bethi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Abba Ko Kafan Main Dekha To Hosh Kho Bethi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   1 Comments   |   45027 Views   |   05 Nov 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

  • ,

ابا کو کفن میں دیکھا تو میری بہن ہوش کھو بیٹھی ۔۔ شاہ رُخ خان کی بہن کون ہے اور وہ پاگل کب ہوئی؟ بے پناہ دولت مگر رشتوں سے محروم

ابا کو کفن میں دیکھا تو میری بہن ہوش کھو بیٹھی ۔۔ شاہ رُخ خان کی بہن کون ہے اور وہ پاگل کب ہوئی؟ بے پناہ دولت مگر رشتوں سے محروم ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ابا کو کفن میں دیکھا تو میری بہن ہوش کھو بیٹھی ۔۔ شاہ رُخ خان کی بہن کون ہے اور وہ پاگل کب ہوئی؟ بے پناہ دولت مگر رشتوں سے محروم سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔