ایک ساتھ تین خوشیاں ۔۔ خاتون کے ہاں بیک وقت 3 بچوں کی پیدائش، ماں کے کیا جذبات ہیں؟

یقیناً جب کسی گھر میں بچے کی ولادت ہوتی ہے تو وہ اہلخانہ کے لیے خوشی کا لمحہ ہوتا ہے۔ اور اگر ایک ساتھ تین ننھے مہمان کی آمد ہو تو خوشی دگنی ہوجاتی ہے۔

بھارت میں ایک خاتون کے ہاں بیک وقت تین بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حیرت انگریز ولادت بھارتی شہر بہار کے ضلع چمپارن میں واقع گورنمنٹ میڈیکل کالج اسپتال (جی ایم سی ایچ) میں ہوئی ہے۔ نوتن تھانہ حلقہ کی رہائشی خاتون نے تین منٹ کے دوران تین بچوں کو جنم دیا۔

اس حوالے سے ڈاکٹروں نے بتایا کہ خاتون نے دو لڑکیوں اور ایک لڑکے کو جنم دیا ہے جبکہ خوش آئند بات یہ ہے کہ سب بچے صحتمند پیدا ہوئے ہیں۔ تینوں کی پیدائش ایک ایک منٹ کے بعد ہوئی ہے۔

انھوں نے بتایا کہ مذکورہ خاتون کے ہاں پہلے بچہ کا وزن 2.2، دوسرے بچہ کا وزن 1.75 کلو جبکہ تیسرے بچہ کا وزن 1.4 کلوگرام ہے۔ تینوں بچوں کو جنم دینے والی ماں کے جذبات دیکھنے لائق ہیں اور تمام اہلخانہ بہت خوش ہیں۔

Khatoon K Han Aik Sath 3 Bachon Ki Paidaish

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Khatoon K Han Aik Sath 3 Bachon Ki Paidaish and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khatoon K Han Aik Sath 3 Bachon Ki Paidaish to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1100 Views   |   13 Dec 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ایک ساتھ تین خوشیاں ۔۔ خاتون کے ہاں بیک وقت 3 بچوں کی پیدائش، ماں کے کیا جذبات ہیں؟

ایک ساتھ تین خوشیاں ۔۔ خاتون کے ہاں بیک وقت 3 بچوں کی پیدائش، ماں کے کیا جذبات ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایک ساتھ تین خوشیاں ۔۔ خاتون کے ہاں بیک وقت 3 بچوں کی پیدائش، ماں کے کیا جذبات ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔