یہ کھانا ضائع نہیں ہونے دوں گی ۔۔ بھائی کی شادی پر سجی سنوری بہن نے بچے ہوا کھانا کیسے غریبوں میں تقسیم کیا جو مثال بن گئی، دیکھیں

بھائی کی شادی ہو اور بہنیں ہنسی مزاق نہ کریں یہ ممکن نہیں لیکن کئی لڑکیاں انسان دوست بھی ہوتی ہیں اور خوشی کے موقعے پر بھی معاشرے کے غریب لوگوں کو بھولتی نہیں تو بلکل کچھ اسی طرح کا واقعہ بھارتی ریاست بنگال میں پیش آیا۔

جہاں دولہے کی بہن شادی کے بعد تمام بچا ہوا کھانا لے کر کلکتہ ریلوے اسٹیشن پر پہنچ گئی جہاں اس نے انتہائی پیارے اور پر خلوص انداز سے غریب بچوں میں کھانا تقسیم کیا۔ دولہے کی بہن کا نام پاپیا بتایا جا رہا ہے۔ لڑکی کا کہنا ہے کہ ہر کسی شادی میں کھانا لوگ ضائع کر دیتے ہیں جسے ہرگز ضائع نہیں کرنا چاہیے بلکہ اسے اچھے سلیقے سے ضرورت مندوں میں بانٹ دینا چاہیے۔

یہاں یہ بتا دینا بھی نہایت ضروری ہے کہ پاپیا نامی اس لڑکی کی تصویر ایک بھارتی فوٹو گرافر نے کھینچی اور فیس بک پر شیئر کر ڈالی اس تصویر میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکی نے انتہائی خوبصورت لباس اور قیمتی جیولری زیب تن کر رکھی ہے۔

اور بچوں میں کھانا تقسیم کر رہی ہے۔ یہ فلاحی کام کرنے کی کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہر جگہ لڑکی کی اب بے انتہا تعریفیں کی جا رہی ہیں۔

Khana Zayz Nhe Hony Dungi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Khana Zayz Nhe Hony Dungi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khana Zayz Nhe Hony Dungi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   6450 Views   |   03 Dec 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

یہ کھانا ضائع نہیں ہونے دوں گی ۔۔ بھائی کی شادی پر سجی سنوری بہن نے بچے ہوا کھانا کیسے غریبوں میں تقسیم کیا جو مثال بن گئی، دیکھیں

یہ کھانا ضائع نہیں ہونے دوں گی ۔۔ بھائی کی شادی پر سجی سنوری بہن نے بچے ہوا کھانا کیسے غریبوں میں تقسیم کیا جو مثال بن گئی، دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ کھانا ضائع نہیں ہونے دوں گی ۔۔ بھائی کی شادی پر سجی سنوری بہن نے بچے ہوا کھانا کیسے غریبوں میں تقسیم کیا جو مثال بن گئی، دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔