"جویریہ کے پرس میں پیسے کبھی نہیں ہوتے. ان کے بیگ میں ٹشو، لپ اسٹک، پرفیوم اور فیس پاؤڈر ہمیشہ ہوتا ہے"
یہ کہنا ہے اداکار سعود کا جنھوں نے حال ہی میں سماء ٹی وی کے شو میں جویریہ کے ساتھ شرکت کی اور کچھ دلچسپ سوالات کے جواب دیے. پیسے کی بات پر جویریہ نے ہنستے ہوئے کہا کہ اپنے شوہر کو دیکھتے ہی میں غریب بن جاتی ہوں.
جبکہ ایک سوال کے جواب میں سعود نے بتایا کہ جویریہ بہت اچھا کھانا پکاتی ہیں جیسے کڑاہی، نمکین گوشت اور خاص طور پر کوئی بھی سبزی. سب سے اچھی بات یہ ہے کہ 15، 20 منٹ میں کھانا پک کر تیار ہوجاتا ہے. ہمارے گھر سے بنا کھانا کھائے کوئی مہمان واپس نہیں جاتا کیونکہ جویریہ سب کو کھانا کھلاتی ہیں.
جویریہ اگر ناراض ہوجائیں تو کیسے مانتی ہیں اس سوال کا جواب دیتے ہوئے سعود نے بتایا کہ کھانا کھلانے، سوری بولنے اور بچوں کو ساتھ لے جانے پر جویریہ کا موڈ فوراً ٹھیک ہوجاتا ہے.
دوران گفتگو جویریہ نے انکشاف کیا کہ مشہور زمانہ نظم "میں ایسی محبت کرتی ہوں" ان کی لکھی ہوئی ہے جسے انھوں نے ایک شاعر کو پڑھنے کے لئے دی تھی اور انھوں نے اپنے نام سے اسے شایع کروادی.
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Javeria And Saud Interview and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Javeria And Saud Interview to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
شوہر کو دیکھ کر غریب بن جاتی ہوں.. جویریہ کے پرس میں کون سی 4 چیزیں لازمی ہوتی ہیں؟ سعود نے بتا دیا
شوہر کو دیکھ کر غریب بن جاتی ہوں.. جویریہ کے پرس میں کون سی 4 چیزیں لازمی ہوتی ہیں؟ سعود نے بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ شوہر کو دیکھ کر غریب بن جاتی ہوں.. جویریہ کے پرس میں کون سی 4 چیزیں لازمی ہوتی ہیں؟ سعود نے بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔