انٹرنیٹ نہیں چلا تو گھر میں بچے بھوکے رہ گئے ۔۔ آن لائن فوڈ ڈلیویری کرنے والوں نے 3 دن کیسے گزارا کیا؟

ملکی سیاسی صورتحال کے پیشِ نظر جہاں حکومت نے انٹرنیٹ سروس بند کردی، وہیں لاکھوں لوگوں کا بے جا نقصان بھی کروا دیا گیا۔ انٹرنیٹ اس وقت کسی بھی ملک کی ترقی و خوشحالی کا سب سے اہم ذریعہ ہے، کوئی اس کی مدد سے پڑھتا ہے، آن لائن کلاس لیتا ہے ، کوئی بزنس کر رہا ہے، کوئی کھانے پینے بنا کر بیچتا ہے تو کوئی اس کے ذریعے یومیہ کچھ رقم کما لیتا ہے۔

فوڈ ڈلیویری رائڈرز بھی بیچارے انہی میں سے ایک ہیں جن کی کمائی کا سارا دارومدار انٹرنیٹ پر ہوتا ہے۔ ظاہر ہے کسی کا کچھ کھانے کا دل کرے گا وہ آرڈر دے گا اور ڈلیویری بوائے اس کو بروقت آرڈر پہنچا دے گا۔

لیکن پچھلے دنوں میں ملک میں انٹرنیٹ نہ ہونے کی وجہ سے یومیہ کمانے والے ڈلیویری رائڈرز کے گھروں میں فاقے ہوگئے، کئی لوگوں کے بچوں کو بھوکا پیٹ سونا پڑا تو کچھ کی جمع پونجی انہی دنوں میں ختم ہو کر رہ گئی۔

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ تیزی سے شیئر کی جا رہی ہے جو شاید آپ کے حق میں بھی صدقہ جاریہ ثابت ہوسکتی ہے۔ کسی فوڈ ڈلیویری بوائے کو دیکھیں تو اس کو خالی ہاتھ نہ جانے دیں بلکہ اضآفی 100 یا 200 روپے اپنی حیثیت کے مطابق کچھ رقم دے دیں تاکہ غریبوں اور ضرورتمندوں کی مدد ہوسکے۔

In Dino Food Panda Riders Ka Sath Dain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like In Dino Food Panda Riders Ka Sath Dain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for In Dino Food Panda Riders Ka Sath Dain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   1371 Views   |   13 May 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 November 2024)

انٹرنیٹ نہیں چلا تو گھر میں بچے بھوکے رہ گئے ۔۔ آن لائن فوڈ ڈلیویری کرنے والوں نے 3 دن کیسے گزارا کیا؟

انٹرنیٹ نہیں چلا تو گھر میں بچے بھوکے رہ گئے ۔۔ آن لائن فوڈ ڈلیویری کرنے والوں نے 3 دن کیسے گزارا کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ انٹرنیٹ نہیں چلا تو گھر میں بچے بھوکے رہ گئے ۔۔ آن لائن فوڈ ڈلیویری کرنے والوں نے 3 دن کیسے گزارا کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔