روئی کو بھگو کر کچن میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ کچن کی کچھ ایسی کمال کی ٹپس جو ہر گھر میں کام آئے

روئی ہر گھر میں موجود ہوتی ہے اس کو ناخنوں سے پالش ہٹانے یا پھر کسی کو چوٹ یا زخم پر لگانی ہوتی ہے لیکن اس روئی کے کئی اور بھی فائدے ہیں جو آج ہم آپ کو بتانے والے ہیں، اس لیے اگر گھر میں رکھی ہوئی ہے روئی تو اس کو ضائع ہونے سے بچائیں اور ایک بڑے مسئلے کے حل کے لیے اس روئی کو کارآمد بنائیں۔

روئی کو بھگو کر رکھنے کے فائدے:

٭ گھروں میں چوہے اور چھپکلیاں کم و بیش ہر وقت ہی گھومتے رہتے ہیں لیکن اس کا پتہ رات کے وقت زیادہ چلتا ہے یا پھر جب کوئی کھانے کی چیز باہر یونہی رکھی رہ جائے تو چوہے اس کو خراب کردیتے ہیں، گتے کھا جاتے ہیں، چیزیں کتر دیتے ہیں ایسے میں روئی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کو بتائے گئے پانی میں بھگو کر رکھیں اور پھر کمال کا فائدہ دیکھیں:

چوہوں کو کیسے بھگائیں؟

٭ ایک پیالی میں کافور کا پاؤڈر ڈالیں، ایک چمچ پانی، ایک چمچ سفید سرکہ اور ایک چمچ ڈیٹول ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور روئی کلے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے اس میں ڈال کر کچن کے کونوں میں رکھ دیں، صبح اٹھ کر دیکھیں گی تو گھر میں پائے جانے والے چوہے مرے ہوئے دکھائی دیں گے۔

Rui Bhigo Kar Kitchen Mein Rakhne Se Kia Hota Hai

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Rui Bhigo Kar Kitchen Mein Rakhne Se Kia Hota Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rui Bhigo Kar Kitchen Mein Rakhne Se Kia Hota Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3091 Views   |   30 May 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

روئی کو بھگو کر کچن میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ کچن کی کچھ ایسی کمال کی ٹپس جو ہر گھر میں کام آئے

روئی کو بھگو کر کچن میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ کچن کی کچھ ایسی کمال کی ٹپس جو ہر گھر میں کام آئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ روئی کو بھگو کر کچن میں رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ کچن کی کچھ ایسی کمال کی ٹپس جو ہر گھر میں کام آئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔