میں بلکل اکیلا تھا، تب بوبی کا فون آیا اور ۔۔ بوبی دیول نے ابھیشک بچن اور ایشوریہ رائے کی پہلی ملاقات کیسے کروائی تھی؟

1997 میں فلم "اور پیار ہوگیا" سے بالی ووڈ انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والے بوبی دیول، ایشوریہ رائے اور ابھیشیک بچن کی پہلی ملاقات کی وجہ تھے۔

دراصل بوبی دیول کی بدولت ہی ایشوریا رائے بچن اور ان کے موجودہ شوہر ابھیشیک بچن کی پہلی ملاقات ہوئی تھی، اس دلچسپ قصے کو ابھیشیک بچن نے ایک یوٹیوب پوڈ کاسٹ کے دوران خود شیئر کیا تھا۔

ابھیشیک نے اس وقت کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ، اس وقت میں پروڈکشن بوائے تھا اور کام کے سلسلے میں سوئیٹزرلینڈ گیا ہوا تھا، اور وہاں بالکل اکیلا تھا۔ جبکہ بوبی ان دنوں وہاں اپنی پہلی فلم کی شوٹنگ کروا رہا تھا، جب اسے پتا چلا کہ میں وہیں ہوں تو اس نے مجھے ڈنر پر بلایا، جہاں میری ایشوریا سے پہلی ملاقات ہوئی تھی۔

اسی گفتگو کے دوران، جب ابھیشیک سے پوچھا گیا کہ کیا اس وقت ان کا ایشوریا پر کرش تھا؟ تو ابھیشیک نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ، اُس وقت کون تھا جن کا کرش ایشوریا نہیں تھی، دنیا ان کے پیچھے پاگل تھی۔

ابھیشیک کی یہ بات سن کر میزبان مسکرا دیئے، کون جانتا تھا وہ اچانک ہونے والی ملاقات ایک دن شادی میں بدل جائے گی۔

Abhisheik Bachchan Reveals How Bobby Deol Made Him Meet Aishwarya Rai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Abhisheik Bachchan Reveals How Bobby Deol Made Him Meet Aishwarya Rai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Abhisheik Bachchan Reveals How Bobby Deol Made Him Meet Aishwarya Rai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   269 Views   |   30 Jan 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 31 January 2025)

میں بلکل اکیلا تھا، تب بوبی کا فون آیا اور ۔۔ بوبی دیول نے ابھیشک بچن اور ایشوریہ رائے کی پہلی ملاقات کیسے کروائی تھی؟

میں بلکل اکیلا تھا، تب بوبی کا فون آیا اور ۔۔ بوبی دیول نے ابھیشک بچن اور ایشوریہ رائے کی پہلی ملاقات کیسے کروائی تھی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں بلکل اکیلا تھا، تب بوبی کا فون آیا اور ۔۔ بوبی دیول نے ابھیشک بچن اور ایشوریہ رائے کی پہلی ملاقات کیسے کروائی تھی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔