پینے کا پانی اور اتنی گندی بوتل ۔۔ پانی کے گیلن اور بوتلوں میں جمی میل کو صاف کرنے کا آسان طریقہ، جو منٹوں میں کرے گندگی اور جراثیم کا صفایا

پینے کا صاف پانی آج ملک بھر کا مسئلہ بن گیا ہے، جسے حل کرنے کے بجائے منافع خوروں نے اسے بزنس بنا لیا ہے جس کے تحت اب آپ کو ہر گھر میں پینے کے پانی کے لیئے گیلن نظر آئیں گے۔ خیر یہ تو ہوا پانی کا مسئلہ جسے ہم اور آپ حل نہیں کرسکتے، اسلیئے وہ بات کرتے ہیں جو آپ کے کام کی ہو۔

آپ نے دیکھا ہوگا کہ گھر میں موجود پانی کی بڑی بوتلوں اور گیلنوں میں گندگی جم سی جاتی ہے جو کہ بظاہر پانی میں حل نہیں ہوتی لیکن اس میں کئی طرح کے جراثیم ہوتے ہیں جو کہ پیٹ میں جا کر آپ کی صحت پر برا اثر ڈالتے ہیں اور ساتھ ہی یہ گندگی بوتل/گیلن دیکھنے میں ناگوار گزرتی ہے۔

تو آئیے آج آپ کو بتاتے ہیں ان بڑی بوتلوں کو آسانی سے صاف کرنے کا طریقہ کیا ہے جو آپ کے کام آئے۔

گیلن یا بڑی بوتل صاف کرنے کا طریقہ:

۔ سب سے بوتل کو خالی کرلیں اور اس میں آدھی بوتل سفید سرکہ، بیکنگ سوڈا اور ڈش واشر ڈال کر ہلائیں۔

۔ اب اس میں آدھی پیالی چاول ڈال کر خوب ہلائیں تا کہ وہ پوری بوتل میں پھیل جائے۔

۔ اسے ایک آدھ گھنٹے کیلیئے چھوڑ دیں اور بار بار اچھے سے ہلاتے رہیں۔

۔ تھوڑا سا لیکویڈ بوتل سے نکال کر اسی سے باہری حصے کو اسپنج اور برش کی مدد سے صاف کریں اور بعد میں اندر سے بھی صاف کرلیں۔

۔ آخر میں پانی سے دھولیں، آپ کا گیلن بلکل چمک جائے گا اور جراثیم کا بھی صفایا ہوجائے گا۔

How To Clean Water Bottle

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like How To Clean Water Bottle and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Clean Water Bottle to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1816 Views   |   03 Oct 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

پینے کا پانی اور اتنی گندی بوتل ۔۔ پانی کے گیلن اور بوتلوں میں جمی میل کو صاف کرنے کا آسان طریقہ، جو منٹوں میں کرے گندگی اور جراثیم کا صفایا

پینے کا پانی اور اتنی گندی بوتل ۔۔ پانی کے گیلن اور بوتلوں میں جمی میل کو صاف کرنے کا آسان طریقہ، جو منٹوں میں کرے گندگی اور جراثیم کا صفایا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پینے کا پانی اور اتنی گندی بوتل ۔۔ پانی کے گیلن اور بوتلوں میں جمی میل کو صاف کرنے کا آسان طریقہ، جو منٹوں میں کرے گندگی اور جراثیم کا صفایا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔