بغیر بجلی کے کمرہ اور فریج بھی گھنٹوں ٹھنڈا رہے گا.. جانیں اس جادوئی چیز کو استعمال کرنے کا آسان طریقہ

گرمی تو برداشت سے باہر ہوگئی ہے. ساتھ ہی بجلی کی بڑھتی قیمتوں نے اچھے بھلے کھاتے پیتے خاندانوں کو بھی اے سی بند کر کے گرمی میں بیٹھنے پر مجبور کردیا ہے. اس لئے آج ہم کچھ ایسے زبردست اور سستے طریقے لائے ہیں جن سے گرمی کی شدت بھی ٹھنڈک میں بدل جائے گی اور بجلی کا بل بھی زیادہ نہیں آئے گا.

بازار میں جیل والی کین آپ کو آسانی سے مل جائیں گی. یہ کین 4 عدد خرید لیں اور ان میں برف جما لیں. گرمی کے وقت کسی برتن میں یہ جیل والی کین کمرے کے ہر کونے میں رکھ دیں. آپ کا کمرہ اے سی جیسا ٹھنڈا ہوجائے گا.

اگر بار بار بجلی جانے سے فریج میں رکھی چیزیں خراب ہونے کا ڈر ہو تو بھی یہ جیل والی کین آپ کے بہت کام آسکتی ہے. بس برف جمی کین فریج میں رکھ دیں اس سے فریج میں ٹھنڈک رہے گی اور چیزیں خراب نہیں ہوں گی.

کمرے کے دروازے اور کھڑکیوں پر گیلے پردے یا گیلی چادریں لٹکائیں اس سے کمرے میں ٹھنڈک کا اثر پیدا ہوگا.

کمرے کے فرش پر پھٹکری والے پانی سے پونچھا لگائیں اس سے بھی کمرہ ٹھنڈا ہوجائے گا.

Bagher Bijli Kay Ghar Ko Thanda Rakhen

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Bagher Bijli Kay Ghar Ko Thanda Rakhen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bagher Bijli Kay Ghar Ko Thanda Rakhen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   6944 Views   |   23 Jun 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بغیر بجلی کے کمرہ اور فریج بھی گھنٹوں ٹھنڈا رہے گا.. جانیں اس جادوئی چیز کو استعمال کرنے کا آسان طریقہ

بغیر بجلی کے کمرہ اور فریج بھی گھنٹوں ٹھنڈا رہے گا.. جانیں اس جادوئی چیز کو استعمال کرنے کا آسان طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بغیر بجلی کے کمرہ اور فریج بھی گھنٹوں ٹھنڈا رہے گا.. جانیں اس جادوئی چیز کو استعمال کرنے کا آسان طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔