بیٹے کو دفنا دیا تھا، میں 2 مہینے تک اس کی قبر کے پاس بیٹھی رہتی تھی کیونکہ ۔۔ ڈاکٹر اُمِ راحیل نے اپنے بیٹے کی موت کے بعد طلاق کیوں لی اور بیٹیوں کو اکیلے کیسے پالا؟

how-losing-her-son-changed-dr-umme-raheel-life

مشہور ہربلسٹ ڈاکٹر اُمِ راحیل کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں، ان کو آپ سب ہی ٹی وی اسکرین پر ایک عرصے سے دیکھتے آ رہے ہیں، یہ سب کو بیوٹی اور صحت سے متعلق شاندار ٹپس اور مشورے دیتی رہتی ہیں اور اب تک نہ جانے کتنے ہی لوگ ان کی ٹپس پر عمل کرکے مستفید ہوئے ہیں۔ ہر وقت ہنستا مسکراتا ہوا چہرہ کس مشکل وقت کو گزار کر یہاں تک پہنچا ہے یہ کسی کو علم نہیں ۔۔ گذشتہ روز نجی ٹی وی شو پر اپنے ماضی سے متعلق بتاتے ہوئے رو پڑیں ۔۔ ڈاکٹر اُمِ راحیل کا کہنا تھا کہ میں نے اپنے بیٹے کی موت کے بعد طلاق لے لی تھی اور یہی وہ وقت تھا کہ جب میں زندگی میں اصل معنوں میں آگے بڑھی اور اپنے بچیوں کے مستقبل کے لیے بھی اکیلے فیصلے لیے۔

ڈاکٹر اُمِ راحیل کا کہنا تھا کہ میرے بیٹے کی موت کا مجھے یقین نہیں آتا تھا اور میں کئی ماہ تک اس کی قبر کے پاس جا کر قبرستان میں بیتھی رہتی تھی مجھے کسی کی پروہ نہیں تھی اور نہ اپنی بیٹیوں کی فکر میں اس وقت اس عالم میں تھی کہ خود بھی مر جاؤں اور بیٹیوں کو بھی مار دوں لیکن پھر میری بیٹیوں نے میری ہمت بڑھائی اور میں نے شادی کے 22 سال شوہر کے ساتھ جس مشکل میں گزارے ان سب تعلقات کو ترک کرکے آگے بڑھی اور حقیقی معنوں میں اُمِ راحیل بن کر دکھایا۔

How Losing Her Son Changed Dr Umme Raheel Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like How Losing Her Son Changed Dr Umme Raheel Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How Losing Her Son Changed Dr Umme Raheel Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In News  |   0 Comments   |   86554 Views   |   31 Oct 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 15 December 2024)

بیٹے کو دفنا دیا تھا، میں 2 مہینے تک اس کی قبر کے پاس بیٹھی رہتی تھی کیونکہ ۔۔ ڈاکٹر اُمِ راحیل نے اپنے بیٹے کی موت کے بعد طلاق کیوں لی اور بیٹیوں کو اکیلے کیسے پالا؟

بیٹے کو دفنا دیا تھا، میں 2 مہینے تک اس کی قبر کے پاس بیٹھی رہتی تھی کیونکہ ۔۔ ڈاکٹر اُمِ راحیل نے اپنے بیٹے کی موت کے بعد طلاق کیوں لی اور بیٹیوں کو اکیلے کیسے پالا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹے کو دفنا دیا تھا، میں 2 مہینے تک اس کی قبر کے پاس بیٹھی رہتی تھی کیونکہ ۔۔ ڈاکٹر اُمِ راحیل نے اپنے بیٹے کی موت کے بعد طلاق کیوں لی اور بیٹیوں کو اکیلے کیسے پالا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔