انار سب کو ہی پسند ہوتا ہے اور یہ بےشمار فوائد اور غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے۔ لیکن مسئلہ جب ہوتا ہے جب اس کو کھانے سے قبل کاٹنا پڑتا ہے۔ جتنا آسان اس کو کھا کر فوائد حاصل کرنا ہے اتنا ہی مشکل اس کو کاٹنا ہے۔انار کو کاٹنے میں محنت کے ساتھ وقت بھی لگتا ہے۔ لیکن اگر آپ کو انار کاٹنے کی یہ آسان ٹپ پتہ چل جائے تو آپ کے لیے بھی یہ کارآمد ثابت ہوسکتی ہے۔ انار لیں اور اس کے اوپر کے حصے کو کاٹ لیں۔ پھر انار کو چاروں طرف سے لمبائی میں کاٹیں جس سے انار پھول نما شکل اختیار کر لے۔ اب انار کو پلٹیں اور ایک پلیٹ یا پیالہ نیچے رکھیں پھر چمچ کی مدد سے انار کو ماریں جیسے دیوار پر ہتھوڑی مارتے ہیں۔ ۔ ایسا کرنے سے انار کے دانے خود نکلنا شروع ہوجائیں گے۔ لیجیے انار آسانی سے کٹ گیا نہ محنت لگی نہ وقت
Read Blog about انار چھیلنے کا آسان طریقہ وہ بھی صرف چند منٹوں میں، آپ بھی یہ طریقہ اپنائیں، وقت کی بچت اور سہولت دونوں پائیں and health & fitness, step by step recipes, Beauty & skin care and other related topics with sample homemade solution. Here is variety of health benefits, home-based natural remedies. Find (انار چھیلنے کا آسان طریقہ وہ بھی صرف چند منٹوں میں، آپ بھی یہ طریقہ اپنائیں، وقت کی بچت اور سہولت دونوں پائیں) and how to utilize other natural ingredients to cure diseases, easy recipes, and other information related to food from KFoods.