بس ایک پرانا ہینگر لیں اور ۔۔ بغیر ہاتھ لگائے پنکھا کیسے صاف کریں؟ پنکھے کو چمکانے کا نیا اور آسان ترین طریقہ جو آپ کا وقت بھی بچائے

گھروں میں موجود پنکھے ہر ہفتے مٹی سے گندے ہوجاتے ہیں اور انہیں صاف کرنا ایک مشکل ٹاسک بن جاتا ہے۔ کسی کرسی یا اسٹول پر چڑھ کر انہیں صاف کرنا پڑتا ہے اور اگر اسٹول دستیاب نہ ہو تو پنکھا مہینوں تک آلودہ رہتا ہے۔

لیکن اب آپ کی پریشانی کو آسانی میں بدلنے کے لیے ایک نیا اور آسان حل آگیا ہے جس میں آپ بغیر ہاتھ لگائے پنکھے کو صاف کرسکتے ہیں اس کے لیے نہ کسی تو کرسی کی ضرورت پڑے گی اور نہ اسٹول کی۔

پنکھے کو بنا ہاتھ لگائے کیسے صاف کرسکتے ہیں؟ یقیناً آپ لوگ بھی یہی سوچ رہے ہوں گے جس کا طریقہ اب آپ کو بتاتے ہیں۔

ایک اسٹیل کا ہینگر لیں، اس کے لٹکانے والے حصے کو اوپر کی جانب کھینچیں تاکہ یہ تھوڑا ڈھیلا ہوجائے۔ پھر اس میں آپ کوئی مضبوط لکڑی کا ڈنڈا (وائپر کا بھی لے سکتے ہیں) ہینگر کے لٹکانے والے حصے پر اچھی طرح رسی سے کس کے باندھ لیں۔

ڈنڈے کو ہینگر سے مضبوطی سے باندھنے کے بعد آپ نے ایک فوم کا بڑا ٹکڑا لینا ہے جس کے آپ دو حصے کرلیں۔ پھر ایک حصے کو ہینگر کے اندر باندھ لیں اور دوسرے ٹکڑے کو بھی ویسے ہی باندھن لیں۔

پھر آگے کیا کرنا ہے، نیچے دی گئی ویڈیو دیکھیں۔

Pankhy Ko Baghair Hath Lagaye Kese Saaf Karen

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Pankhy Ko Baghair Hath Lagaye Kese Saaf Karen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pankhy Ko Baghair Hath Lagaye Kese Saaf Karen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   5123 Views   |   25 Sep 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 14 October 2024)

بس ایک پرانا ہینگر لیں اور ۔۔ بغیر ہاتھ لگائے پنکھا کیسے صاف کریں؟ پنکھے کو چمکانے کا نیا اور آسان ترین طریقہ جو آپ کا وقت بھی بچائے

بس ایک پرانا ہینگر لیں اور ۔۔ بغیر ہاتھ لگائے پنکھا کیسے صاف کریں؟ پنکھے کو چمکانے کا نیا اور آسان ترین طریقہ جو آپ کا وقت بھی بچائے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بس ایک پرانا ہینگر لیں اور ۔۔ بغیر ہاتھ لگائے پنکھا کیسے صاف کریں؟ پنکھے کو چمکانے کا نیا اور آسان ترین طریقہ جو آپ کا وقت بھی بچائے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔