ایک شادی ٹوٹنے کے بعد دوسری نہیں کرنا چاہتی تھی لیکن سوتن ۔۔ مرحوم عابد علی سے دوسری شادی کرنے پر رابعہ نورین نے کون سے انکشافات کردیے؟

مرحوم عابد علی کی دوسری بیگم رابعہ نورین جو پاکستان کی ایک مشہور اور سینیئر اداکارہ ہیں اور آج بھی سکرین پر آن ایئر آتی ہیں، انہوں نے بتایا کہ میں نے اپنی پہلی شادی خود ختم کی تھی۔ وہ میری زندگی کا مشکل ترین وقت تھا کیونکہ میرا دل ٹوٹ چکا تھا۔ خلع لینے کے بعدسب پر اعتبار کھو چکی تھی، ایک بار جب انسان کا دل ٹوٹ جائے تو پھر سے خود کو سنبھالنا بہت مشکل ہوجاتا ہے۔ اس لئے خلع لینے کے بعد یہی سوچا تھا کہ دوبارہ شادی نہیں کروں گی۔

عابد علی سے شادی کرنے سے قبل میرے ذہن میں اُن کے بارے میں بہت منفی خیالات تھے، عابد علی کے بارے میں اکثر لوگوں کی رائے تھی کہ وہ غصے کے بہت تیز ہیں، اسی لیے میرے ذہن میں بھی ان کے بارے میں خیالات کچھ اچھے نہیں تھے۔

لیکن پھر نے دیکھا کہ عابد علی شوٹنگ کے دوران ہر انسان کی دیکھ بھال کرتے ہیں، عابد علی کا یہ رویہ دیکھ کر انہوں نے اداکار سے بات کرنا شروع کی اور پھر اُن دونوں میں موبائل فون نمبر کا لین دین ہوا۔ نمبر مل جانے کے بعد اداکار عابد علی اُنہیں روزانہ گڈ مارننگ، ہیلو، گڈ ایوننگ کے میسجز کیا کرتے تھے اور دو تین ماہ گزر جانے کے بعد جب ایک دن عابد کا گڈ مارننگ کا میسج نہیں آیا تو وہ کافی پریشان ہوگئی تھیں جس کے بعد سے اُن کا تعلق آگے بڑھا اور مزید گہرا ہوا۔ جب ایک بار دل ٹوٹ جاتا ہے تو سمیٹنا بہت مشکل ہوجاتا ہے۔ خلع لینے کے بعد ایک حد تک اُنہوں نے سوچ لیا تھا کہ وہ اب دوبارہ شادی نہیں کریں گی۔

Abid Ali Ki Doosri Biwi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Abid Ali Ki Doosri Biwi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Abid Ali Ki Doosri Biwi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In News  |   0 Comments   |   97635 Views   |   31 Jul 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ایک شادی ٹوٹنے کے بعد دوسری نہیں کرنا چاہتی تھی لیکن سوتن ۔۔ مرحوم عابد علی سے دوسری شادی کرنے پر رابعہ نورین نے کون سے انکشافات کردیے؟

ایک شادی ٹوٹنے کے بعد دوسری نہیں کرنا چاہتی تھی لیکن سوتن ۔۔ مرحوم عابد علی سے دوسری شادی کرنے پر رابعہ نورین نے کون سے انکشافات کردیے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایک شادی ٹوٹنے کے بعد دوسری نہیں کرنا چاہتی تھی لیکن سوتن ۔۔ مرحوم عابد علی سے دوسری شادی کرنے پر رابعہ نورین نے کون سے انکشافات کردیے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔