خشک مصالحے میں کیڑے پڑ جاتے ہیں تو ۔۔ جانیں مصالحہ دانی میں کیا 1 چیز رکھنے سے نہ نمی پیدا ہوگی اور نہ ہی کیڑا لگے گا؟

اکثر یہ ہوتا ہے کہ باورچی خانے میں رکھے مصالحے کے ڈبوں میں کیڑے پڑ جاتے ہیں یا پھر پھپھوندری لگ جاتی ہے، اور پھر اس کی وجہ سے پورا مصالحہ ضائع ہوجاتا ہے۔ ایسا زیادہ تر ان گھروں میں ہوتا ہے جہاں نمی ہوتی ہے یا پھر ڈبے کو کچھ دیر کیلیئے کھلا چھوڑ دیا جائے۔

اگر آپ کے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے اور مصالحوں میں نمی یا کیڑے پڑنے کا ڈر ہے تو، اس کے لیئے آج ہم آپ کو بتاتے ہیں ایک آسان سی ٹپ، جس سے مصالحہ ہر وقت خشک رہے گا۔

مصالحے کو نمی اور کیڑے سے بچانے کی ٹپ:

۔ سب سے پہلے آپ بازار سے موٹا نمک (نمک کے بڑے ٹکڑے) خرید کے لے آئیں۔

۔ اب ایک پلاسٹک یا کانچ کے ڈبے میں ایک نمک کا ٹکڑا رکھ کر آدھا مصالحہ بھریں، پھر دوسرا ٹکڑا رکھ کے بوتل بھر دیں۔

۔ اگر چاہیں تو آخر میں بھی ایک ٹکڑا رکھ کے ڈبا ٹائٹ بند کردیں۔

۔ ایسا کرنے سے نہ تو مصالحے میں نمی آئے گی اور نہ ہی کیڑا لگے گا۔

How To Get Rid Of Spice Bugs

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like How To Get Rid Of Spice Bugs and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Get Rid Of Spice Bugs to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1208 Views   |   07 Feb 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

خشک مصالحے میں کیڑے پڑ جاتے ہیں تو ۔۔ جانیں مصالحہ دانی میں کیا 1 چیز رکھنے سے نہ نمی پیدا ہوگی اور نہ ہی کیڑا لگے گا؟

خشک مصالحے میں کیڑے پڑ جاتے ہیں تو ۔۔ جانیں مصالحہ دانی میں کیا 1 چیز رکھنے سے نہ نمی پیدا ہوگی اور نہ ہی کیڑا لگے گا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ خشک مصالحے میں کیڑے پڑ جاتے ہیں تو ۔۔ جانیں مصالحہ دانی میں کیا 1 چیز رکھنے سے نہ نمی پیدا ہوگی اور نہ ہی کیڑا لگے گا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔