پیدا ہونے والا بچہ لڑکی ہے یا لڑکا ۔۔ گرمیوں میں پتہ لگانے کا آسان طریقہ ڈاکٹر نے بتا دیا

بچے خدا کی طرف سے عطا کردہ انمول تحفہ ہوتے ہیں ، ایک عورت جب حاملہ ہوتی ہے اس وقت سے لے کر بچے کی پیدائش تک ہر ایک دن والدین گِن گِن کر گزارتے ہیں کہ کب اپنی اولاد کی شکل دیکھیں گے۔
دورانِ حمل والدین کے دل میں یہ بات ضرور ہوتی ہے کہ لڑکا ہوگا یا لڑکی، کپڑے کس کے خریدیں آخر بچہ ہوگا تو کیا نام اور بچی ہوگی تو کیا نام رکھیں۔
بہرحال ڈاکٹروں کی جانب سے چند ایسی نشانیاں بتائی گئی ہیں جن کی مدد سے گرمی کے موسم میں یہ بات پتہ لگائی جا سکتی ہے کہ آنے والا بچہ بیٹا ہوگا یا بیٹی۔

نشانیاں:

٭ اگر گرمی کے موسم میں حاملہ خواتین کو بہت زیادہ گرمی لگے تو اس بات کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ آنے والا بچہ بیٹی ہے، کیونکہ لڑکیوں کی نشوونما کے دوران جسم میں انگیلائیمیٹک خصوصیات ماں کے پیٹ سے اسی جنس میں تبدیل ہوتی ہیں جس سے ڈاکٹر کسی حد تک یہ اندازہ لگاتے ہیں کہ پیدا ہونے والا بچہ بیٹی ہے۔
٭ اگر گرمی کے موسم میں بہت زیادہ پسینہ نہ آئے اور گرمی قابلِ برداشت لگے تو اس بات کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ماں کے پیٹ میں پرورش پانے والا بچہ لڑکا ہے، کیونکہ لڑکوں کا جسم گرم ہوتا ہے اور ان کی اووریلیوٹک پروسیس میں گرمی ان کے جسم کے اندر ہی جذب ہو جاتی ہے یوں حاملہ خواتین کو زیادہ گرمی نہیں لگتی۔

مذید نشانیاں:

۰ اگر ماں کی طبیعت صبح کے اوقات زیادہ خراب ہو جائے یا پھر قے اور متلی صرف صبح کے وقت زیادہ ہو تو اسکا مطلب یہ ہے کہ بیٹی آنے والی ہے۔
۰ اگر ماں کا مزاج چڑچڑا ہو جائے اور موڈ سوئنگ زیادہ ہو، یعنی ابھی خوش اور کچھ دیر میں مزاج گرم تو یہ بھی امید ہے کہ بیٹی ہی ہونے والی ہے۔
۰ اگر ماں کا وزن بہت زیادہ بڑھ جائے دورانِ حمل تو یہ بھی لڑکی ہونے کی ایک نشانی ہے۔
۰ اگر ماں کا میٹھا کھانے کا دل زیادہ چاہتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ بیٹی ہونے والی ہے۔
۰ اگر نمکین کھانے کا دل کرے تو اس کا مطلب بیٹا ہونے والا ہے۔
اگر ماں کو سیدھی جانب پیٹ میں درد ہو تو بیٹا اور بائیں جانب درداس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ بیٹی ہونے والی ہے۔
ڈاکٹروں کی جانب سے یہ نشانیاں بتائی جاتی ہیں البتہ ضروری نہیں ہے کہ یہ سچ ہی ہوں ، بعض اوقات بیٹے کی نشاندہی ہوتی ہے مگر پیدا بیٹی ہوتی ہے۔ بیٹا ہو یا بیٹی اولاد پرخدا کا شکر ادا کرنا چاہیئے۔

Doctor Tell About Childrens Baby Girl Or Baby Boy Prediction

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Doctor Tell About Childrens Baby Girl Or Baby Boy Prediction and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Doctor Tell About Childrens Baby Girl Or Baby Boy Prediction to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Minhas  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   10474 Views   |   06 May 2022
About the Author:

Minhas is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Minhas is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

پیدا ہونے والا بچہ لڑکی ہے یا لڑکا ۔۔ گرمیوں میں پتہ لگانے کا آسان طریقہ ڈاکٹر نے بتا دیا

پیدا ہونے والا بچہ لڑکی ہے یا لڑکا ۔۔ گرمیوں میں پتہ لگانے کا آسان طریقہ ڈاکٹر نے بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیدا ہونے والا بچہ لڑکی ہے یا لڑکا ۔۔ گرمیوں میں پتہ لگانے کا آسان طریقہ ڈاکٹر نے بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔