پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاست بولر شاہین شاہ آفریدی اور کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی کی شادی کی تقریب کل شام کراچی میں منعقد ہوئی جس میں ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھی شرکت کی۔ اس تقریب کی خوبصورت ویڈیو ہمارے قارئین کے لئے۔
بیٹی کی رخصتی پر شاہد آفریدی نے جذباتی پیغام بھی لکھا۔ باپ کی محنت سے لبریز شاہد آفریدی نے یہ شعر لکھے “ آیا تھا گھر میں نور ابھی کل کی بات ہے
رخصت بھی ہو رہا ہے وہ آنکھوں کے سامنے۔ اس کے ساتھ ہی انھوں نے بیٹی کا نام “انشا آفریدی“ بھی لکھا
تقریب میں کرکٹ کے مشہور ستاروں سابق کپتان مصباح الحق، مایہ ناز بیٹر سعید انور، سابق ٹیسٹ کرکٹر تنویر احمد اور سہیل خان سمیت شوبز فنکاروں نے بھی شرکت کی جن میں جویریہ سعود، شائستہ لودھی سمیت دیگر ستاروں نے بھی شرکت کی۔
بہن انشا کی شادی کے موقع پر حال ہی میں بیاہی بڑی بہن اقصیٰ آفریدی بھی پیچھے نہ رہیں اور خوبصورت زرق برق لباس زیب تن کیا جس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shaheen Afridi And Aqsa Afridi Wedding Video Babar Azam Arrives and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shaheen Afridi And Aqsa Afridi Wedding Video Babar Azam Arrives to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
ڈوبا ہوا بھی ہے تیرے بابا کا دل مگر۔۔ بیٹی کی رخصتی پر شاہد آفریدی کا پیغام! انشا اور شاہین کی خوبصورت ویڈیو وائرل
ڈوبا ہوا بھی ہے تیرے بابا کا دل مگر۔۔ بیٹی کی رخصتی پر شاہد آفریدی کا پیغام! انشا اور شاہین کی خوبصورت ویڈیو وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ڈوبا ہوا بھی ہے تیرے بابا کا دل مگر۔۔ بیٹی کی رخصتی پر شاہد آفریدی کا پیغام! انشا اور شاہین کی خوبصورت ویڈیو وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔