پاکستانی ڈرامے اپنی زبردست کہانیوں اور اسٹار پاور کی وجہ سے بھارت اور دنیا کے دیگر حصوں میں بے حد مقبولیت حاصل کر رہے ہیں۔ پاکستانی ڈراموں کی کامیابی اب بھارتی ڈرامہ سازوں کے لیے لمحہ فکریہ بن گئی ہے۔ اسلیئے اب بھارت نے بھی پاکستانی انداز میں ڈرامے بنانے شروع کر دیے ہیں۔
حال ہی میں، مشہور بھارتی اداکار، ہیتن تیجوانی نے پاکستانی ڈراموں کی کامیابی اور مقبولیت پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
پاکستانی ڈراموں کے بارے میں بات کرتے ہوئے ہیتن تیجوانی نے کہا، "مجھے یقین ہے کہ یہ ان کی کہانیاں ہیں جو لوگوں کو سب سے زیادہ جوڑتی ہیں۔ میرے خیال میں ہمارے ناظرین ان کے ڈراموں کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ وہ کافی حقیقت پسندانہ ہوتے ہیں اور مضبوط محبت کی کہانیاں پیش کرتے ہیں"۔
انہوں نے مزید کہا، "مجھے یقین ہے کہ جب لوگ دونوں کو دیکھیں گے تو وہ پاکستانی ڈراموں کو ضرور ترجیح دیں گے، کیونکہ ان میں تمام ضروری اجزاء ہوتے ہیں۔ ان کی کہانیاں بہت سادہ انداز میں بیان کی جاتی ہیں، نہ کہ اوپر سےآتی ہیں"۔
ہیتن کا کہنا تھا، "مجھے یقین ہے کہ پاکستان میں بھی لوگ ہمارے ڈراموں کو پسند کرتے ہیں اس میں موجود تمام مسالوں کی وجہ سے، جیسے ہمارے ناظرین ان کے شوز کو پسند کرتے ہیں"۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hiten Tejwani Praises Pakistani Dramas and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hiten Tejwani Praises Pakistani Dramas to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
لوگ ان کے ڈراموں کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ۔۔ بھارتی اداکار ہیتن تیجوانی نے پاکستانی ڈراموں کی تعریف کرتے ہوئے کیا کہا؟
لوگ ان کے ڈراموں کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ۔۔ بھارتی اداکار ہیتن تیجوانی نے پاکستانی ڈراموں کی تعریف کرتے ہوئے کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لوگ ان کے ڈراموں کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ۔۔ بھارتی اداکار ہیتن تیجوانی نے پاکستانی ڈراموں کی تعریف کرتے ہوئے کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔