ہزاروں کے نوٹ پھاڑ کر ایک لاکھ ٹکڑے کردیے.. پھر کیا ہوا؟

عام طور پر پھٹے ہوئے نوٹ بینک میں تبدیل کروا لیے جاتے ہیں. البتہ چین میں پھٹے نوٹوں سے جڑا ایسا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے.

دراصل زینگ نام کی خاتون جون 2024 میں صوبہ یوننان کے صدر مقام کونمینگ کے مقامی بینک میں کرنسی نوٹوں کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ٹکڑے لائی تھیں جنھیں ان کی ڈپریشن کی شکار بھابھی نے پھاڑ دیا تھا. البتہ اب زینگ کے بھائی کو پیسوں کی بہت ضرورت تھی اس لیے انھوں نے زینگ سے بینک سے مدد لینے کو کہا.

32 ہزار یوآن کی مالیت کے نوٹ جو اب ایک لاکھ ٹکڑوں میں تقسیم تھے، نوٹوں کی یہ حالت دیکھ کر بینک نے لینے سے انکار کردیا لیکن پھر زینگ کی کہانی سن کر انھوں نے کوشش کی.

بینک کی جانب سے 4 ملازمین نے 22 دن ان تھک محنت کے بعد ساری نوٹ جوڑ کر زینگ کو دے دیے.

Why Woman Torn All The Money

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Why Woman Torn All The Money and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Why Woman Torn All The Money to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   601 Views   |   02 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ہزاروں کے نوٹ پھاڑ کر ایک لاکھ ٹکڑے کردیے.. پھر کیا ہوا؟

ہزاروں کے نوٹ پھاڑ کر ایک لاکھ ٹکڑے کردیے.. پھر کیا ہوا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہزاروں کے نوٹ پھاڑ کر ایک لاکھ ٹکڑے کردیے.. پھر کیا ہوا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔