اداکاراؤں کو بھی کتنے جتن کرنے پڑتے ہیں ۔۔ بپاشا باسو بچی کی پیدائش کے بعد اپنا بڑھتا وزن کم کرنے کیلیئے کیا کر رہی ہیں؟

ماں بننا ہر شادی شدہ عورت کی خواہش ہوتی ہے کیونکہ یہ خوشی عورت کے وجود کو مکمل محسوس کرواتی ہے، پھر چاہے وہ کوئی عام عورت ہو یا پھر مشہور شخصیت۔ احساس اور ممتا سب میں ایک سی ہوتی ہے۔

ایک طرف جہاں عورت کو ماں بننے کی خوشی ملتی ہے وہیں دوسری طرف اسکے جسم پر بھی بہت اثر پڑتا ہے، جس کے نتیجے میں اسکا وزن تیزی سے بڑھتا تو ہے لیکن اتنی آسانی سے کم نہیں ہوتا۔ گھریلو خواتین کی ایک بہت بڑی تعداد اس پر دھیان نہیں دیتی جو کہ غلط ہے، کیونکہ موٹاپا صحت کیلیئے اچھا نہیں ہے اسے جتنا اور جیسے ممکن ہو کم کرنے کی کوشش کرنی چاہیئے۔

لیکن اداکاراؤں کو اس بات کا بہت خیال رکھنا پڑتا ہے کیونکہ انہیں انڈسٹری میں کام کرنے کیلیئے خود کو فٹ رکھنا ضروری ہے اور ان کی اس فٹنس سے دوسری خواتین بھی متاثر ہوتی ہیں اور فٹ رہنے کی کوشش کرتی ہیں۔ ایسی ہی ایک اداکارہ بپاشا باسو ہیں جو کہا اب ایک پیاری سی بچی کی ماں ہیں۔

بپاشا باسو کا بیٹی کی پیدائش کے دوران کافی وزن بڑھ گیا تھا اور ڈیلیوری کے کئی مہینے بعد بھی کچھ خاصا کم نہیں ہوا، اس بات نے اداکارہ کو کافی تشویش میں مبتلا کردیا۔ جس کے چلتے اب وہ کڑی ڈائٹ اور ایکسرسائز کر رہی ہیں تا کہ جلد سے جلد وہ ایک بار پھر فٹ نظر آسکیں۔

Bipasha Basu Weight Loss Workout After Pregnancy

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bipasha Basu Weight Loss Workout After Pregnancy and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bipasha Basu Weight Loss Workout After Pregnancy to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   857 Views   |   09 Oct 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 October 2024)

اداکاراؤں کو بھی کتنے جتن کرنے پڑتے ہیں ۔۔ بپاشا باسو بچی کی پیدائش کے بعد اپنا بڑھتا وزن کم کرنے کیلیئے کیا کر رہی ہیں؟

اداکاراؤں کو بھی کتنے جتن کرنے پڑتے ہیں ۔۔ بپاشا باسو بچی کی پیدائش کے بعد اپنا بڑھتا وزن کم کرنے کیلیئے کیا کر رہی ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اداکاراؤں کو بھی کتنے جتن کرنے پڑتے ہیں ۔۔ بپاشا باسو بچی کی پیدائش کے بعد اپنا بڑھتا وزن کم کرنے کیلیئے کیا کر رہی ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔