پہلی بیوی گلاس بھی زور سے رکھ دے تو طلاق کی دھمکی دیتے ہیں.. حبا علی نے دوسری شادی کرنے والے مردوں کی خصلت بیان کردی

"میرے خیال میں جو مرد دوسری شادی کرتے ہیں. ان کا پہلے ہی کہیں افیئر چل رہا ہوتا ہے. بعد میں وہ مرد بہانا کرکے دوسرے شادی کرتے ہیں"

یہ کہنا ہے اداکارہ حبا علی خان کا جنھوں نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی اور مختلف موضوعات پر گفتگو کی.

حبا خان کا کہنا تھا کہ وہ غصے کے دوران انگریزی میں گالیاں دیتی ہیں اس طرح گالیاں لگتی ہی نہیں ہیں. جبکہ دوسری شادی کے متعلق ان کا کہنا تھا کہ مرد پہلی بیوی کے ہونے کے باوجود دوسری عورت سے عشق لڑاتے ہیں اور پھر پہلی بیوی سے کوئی بہانا بنا کر شادی توڑ دیتے ہیں. اگر پہلی بیوی چائے کا کپ بھی تیزی سے ٹیبل پر رکھ دے تو طلاق کی دھمکیاں دیتے ہیں ہوجاتی ہیں، کیوں کہ مرد کو دوسری عورت بلا رہی ہوتی ہے. ایسا بہت ہی کم ہوتا ہے کہ شوہر دوسری بیوی کو اس بات کے لیے منا لے کہ پہلی بیوی بھی ساتھ رہے گی کیونکہ ایک ہی شوہر کی ایک سے زیادہ بیویاں کوئی بھی عورت نہیں پسند کرتی.

اسلام مرد کو ایک سے زائد شادیوں کی اجازت دیتا ہے اور بیویوں کو ساتھ رکھنے کا حکم بھی دیتا ہے لیکن یہ بڑی لمبی بحث ہے. شوبز میں کئی ایسے مرد ہیں جنھوں نے پہلے افئیر چلایا اور بعد میں اس عورت سے دوسری شادی کی.

Hiba Ali Talking About Second Marriage

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Hiba Ali Talking About Second Marriage and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hiba Ali Talking About Second Marriage to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1594 Views   |   06 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

پہلی بیوی گلاس بھی زور سے رکھ دے تو طلاق کی دھمکی دیتے ہیں.. حبا علی نے دوسری شادی کرنے والے مردوں کی خصلت بیان کردی

پہلی بیوی گلاس بھی زور سے رکھ دے تو طلاق کی دھمکی دیتے ہیں.. حبا علی نے دوسری شادی کرنے والے مردوں کی خصلت بیان کردی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پہلی بیوی گلاس بھی زور سے رکھ دے تو طلاق کی دھمکی دیتے ہیں.. حبا علی نے دوسری شادی کرنے والے مردوں کی خصلت بیان کردی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔