بچی کی اصلی ماں کونسی ہے؟ دس سیکنڈز میں اس آسان پہیلی کا درست جواب دے کر اپنی قابلیت کا ثبوت دیں

تصویری پہیلیاں انسانی دماغ کی ورزش میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ موبائل فونز تو ہر وقت گیم کھیلتے ہی ہیں مگر کبھی ایسی پہیلیوں کو بھی سلجھا لینا چاہئے جو آپ کی ذہنی قابلیت میں اضافی کرتی ہیں۔

آج ہم آپ کے لیے ایک ایسی ہی دلچسپ پہیلی لے کر حاضر ہوئے ہیں جسے آپ نے کچھ منٹ میں حل کر کے بتانا ہے۔ کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اوپر موجود تصویر کیں بچی کی والدہ کون ہیں؟

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تین شیے کی بوتلوں کے اندر تین خواتین قید ہیں۔

پہلی عورت کو دس سال قبل قید کیا گیا تھا ، دوسری خاتون کو دوسری عورت کو پانچ سال پہلے قید کیا جبکہ تیسری خاتون کو 6 ماہ قبل قید کیا ہے۔

تصویر میں موجود بچی تقریباً دو سال کی لگ رہی ہے جس کا مطلب پہلی اور درمیان والی خاتون کی تو ہو نہیں سکتی۔

آپ کا کیا خیال ہے؟ اپنی رائے کا اظہار کرنے کے لیے 'کے فوڈ ڈاٹ کام' کے فیسبک پیج پر دے سکتے ہیں۔

Bachi Ki Asal Maan Pehchanain

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Bachi Ki Asal Maan Pehchanain and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Bachi Ki Asal Maan Pehchanain to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   13838 Views   |   01 Oct 2022
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بچی کی اصلی ماں کونسی ہے؟ دس سیکنڈز میں اس آسان پہیلی کا درست جواب دے کر اپنی قابلیت کا ثبوت دیں

بچی کی اصلی ماں کونسی ہے؟ دس سیکنڈز میں اس آسان پہیلی کا درست جواب دے کر اپنی قابلیت کا ثبوت دیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچی کی اصلی ماں کونسی ہے؟ دس سیکنڈز میں اس آسان پہیلی کا درست جواب دے کر اپنی قابلیت کا ثبوت دیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔