کھانسی سے لے کر دانت کا درد بھی بھگا دے.. ہینگ کھا نہیں سکتے تو اس کا پانی کیسے بنائیں؟ جانیں استعمال کے طریقے اور فائدے

ہینگ ہزاروں سال پرانی ایک جڑی بوٹی اور نباتاتی دوا ہے، جبکہ کئی دہائیوں سے ہینگ کا استعمال پاک و ہند کے رہنے والے اپنے کھانوں اور ادویات میں کرتے آ رہے ہیں، ہینگ کو گھریلو نسخوں میں بکثرت استعمال کیا جاتا ہے، ایسے ہی چند بہترین نسخے لیے آج ہم حاضر ہوئے ہیں۔

ہینگ کے استعمال سے امراضِ قلب، نظامِ ہاضمہ کھانسی، بلغم، پیٹ درد اور دیگر کئی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے، آیئے اس کے مزید فوائد پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

ہینگ میں اینٹی بائیوٹک خصوصیات موجود ہوتی ہیں جس کی وجہ سے یہ نزلہ، خشک کھانسی، بلغمی کھانسی اور دمہ سے چھٹکارا پانے کے لئے بہترین ہے، بلغمی کھانسی میں ہم وزن سونٹھ پاؤڈر اور شہد میں ایک چٹکی ہینگ ملا کر استعمال کرنے سے سے بلغمی کھانسی میں آرام ملتا ہے۔

ہینگ پیٹ درد میں آرام لانے اور نظامِ ہاضمہ کو بہتر بنانے کے لئے بھی مفید ہے، جگر کا ورم ہو، بد ہضمی ہو، گردے کا درد ہو یا بھوک کی کمی اس کے لئے خالی پیٹ میں نیم گرم پانی میں ایک چٹکی ہینگ ڈال کر یہ پانی پی لیں۔

اگر دانت میں درد ہو اور کسی صورت آرام نہ آئے تو ہینگ سے بہتر کچھ نہیں، بس جس بھی دانت میں درد ہو وہاں ہینگ کا ایک چھوٹا ٹکڑا یا ایک چٹکی پاؤڈر رکھ لیں درد مین فوری آرام آئے گا۔

Heeng Water Uses And Benefits

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Heeng Water Uses And Benefits and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Heeng Water Uses And Benefits to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2342 Views   |   16 Nov 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کھانسی سے لے کر دانت کا درد بھی بھگا دے.. ہینگ کھا نہیں سکتے تو اس کا پانی کیسے بنائیں؟ جانیں استعمال کے طریقے اور فائدے

کھانسی سے لے کر دانت کا درد بھی بھگا دے.. ہینگ کھا نہیں سکتے تو اس کا پانی کیسے بنائیں؟ جانیں استعمال کے طریقے اور فائدے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کھانسی سے لے کر دانت کا درد بھی بھگا دے.. ہینگ کھا نہیں سکتے تو اس کا پانی کیسے بنائیں؟ جانیں استعمال کے طریقے اور فائدے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔