نہ خشکی ہوتی ہے نہ ہی رنگ کالا پڑتا ہے.. خشک موسم میں دودھیا رنگت پانے کے لئے ناریل کے تیل میں کیا چیز ملا کر لگائیں؟

ناریل کا تیل جلد کو نمی بخشتا ہے جو خشک جلد کے لیے بہترین ہے۔ البتہ اس میں کچھ اور چیزیں شامل کر لی جائیں تو نہ صرف یہ خشکی دور کرے گا بلکہ رنگت بھی دودھیا کرسکتا ہے. آئیے جانتے ہیں.

سب سے پہلے ناریل کے تیل کو تھوڑا سا گرم کریں اس طرح جلد میں لگانے اور جذب ہونے میں آسانی ہوتی ہے۔ اس تیل میں چند قطرے لیموں کا رس ڈالنے سے رنگت نکھر جاتی ہے.

ناریل کے تیل میں لیوینڈر، روز شاپ، یا کیمومائل کا تیل بھی ملایا جاسکتا ہے جو نہ صرف موئسچرائزنگ خصوصیات کو بڑھائے گا بلکہ آپ کی جلد بغیر پرفیوم کے مہکتی بھی رہے گی.

وٹامن ای کا تیل بھی ناریل کے تیل میں ملا کر استعمال کرنے سے دگنے فوائد حاصل کیے جاسکتے ہیں. بس اس کے لئے چند وٹامن ای کے کیپسول درکار ہوں گے اور آپ کو بازار کے مہنگے لوشن خریدنے کی ضرورت نہیں پڑے گی.

شیا بٹر بہترین قدرتی موئسچرائزر ہے جسے ناریل کے تیل میں ملا کر خشک جلد کے لیے ایک بھرپور اور زیادہ نشوونما کرنے والا لوشن بنایا جا سکتا ہے۔

How To Enhance Qualities Of Coconut Oil For Skin

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like How To Enhance Qualities Of Coconut Oil For Skin and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Enhance Qualities Of Coconut Oil For Skin to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   1030 Views   |   03 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 November 2024)

نہ خشکی ہوتی ہے نہ ہی رنگ کالا پڑتا ہے.. خشک موسم میں دودھیا رنگت پانے کے لئے ناریل کے تیل میں کیا چیز ملا کر لگائیں؟

نہ خشکی ہوتی ہے نہ ہی رنگ کالا پڑتا ہے.. خشک موسم میں دودھیا رنگت پانے کے لئے ناریل کے تیل میں کیا چیز ملا کر لگائیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نہ خشکی ہوتی ہے نہ ہی رنگ کالا پڑتا ہے.. خشک موسم میں دودھیا رنگت پانے کے لئے ناریل کے تیل میں کیا چیز ملا کر لگائیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔