جتنے لمبے بال ہیں، اتنے ہی زیادہ گرتے تھے لیکن ۔۔ اس لڑکی نے اپنے بالوں میں کون سا ایسا تیل لگایا جس نے قدرتی طور پر ہیئر فال ختم کردیا؟

Baalon Ko Qudarti Tor Per Lamba Karne Ka Tarika

میرے بال جتنے لمبے ہیں، اتنے ہی زیادہ گرتے تھے اور کبھی کبھی تو مجھے ایسا لگتا تھا کہ میرے سارے بال ٹوٹ جائیں گے اور میں گنجی ہو جاؤں گی، مجھے لگتا تھا کہ اب میرے بال دوبارہ نہیں آئیں گے لیکن پھر ایک ایسا تیل میری زندگی میں آیا جس نے میرے بالوں کی خوبصورتی کو بڑھا دیا اور ایک مرتبہ پھر میرے سر پر لمبے بال دکھائی دینے لگے۔ لیکن وہ کون سا تیل ہے؟

بھارتی وی لاگر نے اپنی ویڈیوز میں بتایا کہ میں اپنے بالوں میں زیادہ تر صرف اور صرف ناریل کا تیل لگاتی ہوں اور اس میں جوجبا آئل کا اضافہ بھی کرلیتی ہوں لیکن ہفتے میں ایک ناریل کا تیل، جوجوبا آئل، آملے کا تیل، زیتون کا تیل، میتھی دانے کا پاؤڈر، نیم کے پتوں کا پاؤڈر، کڑوا تیل اور بادام کا تیل مکس کرکے لگاتی ہوں جس سے بالوں میں جان بھی پیدا ہوتی ہے اور باریک بالوں کی بہترین نشوونما ہوتی ہے۔

Baalon Ko Qudarti Tor Per Lamba Karne Ka Tarika

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Baalon Ko Qudarti Tor Per Lamba Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Baalon Ko Qudarti Tor Per Lamba Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   2167 Views   |   06 Nov 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

جتنے لمبے بال ہیں، اتنے ہی زیادہ گرتے تھے لیکن ۔۔ اس لڑکی نے اپنے بالوں میں کون سا ایسا تیل لگایا جس نے قدرتی طور پر ہیئر فال ختم کردیا؟

جتنے لمبے بال ہیں، اتنے ہی زیادہ گرتے تھے لیکن ۔۔ اس لڑکی نے اپنے بالوں میں کون سا ایسا تیل لگایا جس نے قدرتی طور پر ہیئر فال ختم کردیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جتنے لمبے بال ہیں، اتنے ہی زیادہ گرتے تھے لیکن ۔۔ اس لڑکی نے اپنے بالوں میں کون سا ایسا تیل لگایا جس نے قدرتی طور پر ہیئر فال ختم کردیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔