بچے کے پاس پھٹے ہوئے جوتے تھے اس لئے.. محمد رضوان نے غریب بچے کو 50 ہزار کے جوتے دے دیے! ویڈیو نے لوگوں کا دل جیت لیا

“محمد رضوان نے کہا تھا کہ اگر میں انہیں آؤٹ کرنے میں کامیاب ہوجاؤں تو سوائے بیٹ کے جو مانگوں گا وہ دیں گے۔ میں انھیں آؤٹ تو نہیں کرسکا لیکن اچھا کھیلا جس پر خوش ہو کر انھوں نے اپنے 50 ہزار کے مہنگے جوتے مجھے تحفتاً دے دے“

یہ کہنا ہے کہ 16 سالہ آف اسپنر عبدالہادی کا جو کراچی میں جاری پاکستان کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں پریکٹس کرانے کے لیے آئے محمد رضوان کو آؤٹ نہ کر سکے لیکن انہیں مسلسل پریکٹس کراتے رہے اور اس کے بعد جب کیمپ ختم ہوا تو محمد رضوان نے عبدالہادی کو اپنے جوتے تحفے میں دے دیے۔

عبد الہادی کا تعلق کراچی سے ہے ان کا کہنا تھا کہ کہ چونکہ خود کا جوتا پھٹا ہوا تھا اس لئے انھوں نے وہی چیز انگی جن کی انھیں ضرورت تھی اور محمد رضوان نے انھیں دے بھی دیا۔ اتنے بڑے کھلاڑی نے اتنا موٹیویٹ کیا جس پر وہ بہت خوش ہیں۔

Rizwan Ne Shoes De Diye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Rizwan Ne Shoes De Diye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Rizwan Ne Shoes De Diye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2347 Views   |   08 Jul 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بچے کے پاس پھٹے ہوئے جوتے تھے اس لئے.. محمد رضوان نے غریب بچے کو 50 ہزار کے جوتے دے دیے! ویڈیو نے لوگوں کا دل جیت لیا

بچے کے پاس پھٹے ہوئے جوتے تھے اس لئے.. محمد رضوان نے غریب بچے کو 50 ہزار کے جوتے دے دیے! ویڈیو نے لوگوں کا دل جیت لیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بچے کے پاس پھٹے ہوئے جوتے تھے اس لئے.. محمد رضوان نے غریب بچے کو 50 ہزار کے جوتے دے دیے! ویڈیو نے لوگوں کا دل جیت لیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔