سوئی میں 2 الائچیاں ڈال کر گھر میں رکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے اور یہ کیوں کرنا چاہیے؟

نانی دادی اکثر گھروں میں کئی ایسے ٹوٹکے بتاتی ہیں جو یقیناً آزمودہ بھی ہوتے ہیں اور کارآمد بھی، جیسے زبیدہ آپا کے ٹوٹکے ہر بار ہی کام کر جاتے ہیں اور آپ کی بڑی مشکلیں حل ہو جاتی ہیں۔ لیکن کچھ ٹوٹکے ایسے حیران کر دینے والے ہوتے ہیں کہ ہمیں لگتا ہے ان کا کوئی فائدہ نہیں، مگر وہ کارآمد ہو تے ہیں۔ ایسا ہی ایک ٹوٹکہ آج ہم آپ کو کے فوڈز میں بتانے جا رہے ہیں جس میں ایک سوئی میں 2 الائچیاں لگا کر رکھنی ہیں، مگر اس سے کون سے بڑے فائدے ہوں گے؟

سوئی میں الائچیاں پرونے سے کیا ہوگا؟

٭ سوئی پیتل اور تانبے سے بنی ہوتی ہے۔ اس میں جراثیم اور مکھیوں کو اپنے اندر کھینچنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ الائچی خوشبودار ہوتی ہے اس لئے وہ بھی اپنی جانب تمام حشرات کو کرتی ہے اس لئے یہ خیال کیا جاتا ہے گھر کے کسی بھی حصے میں یوں سوئی اور الائچی ایک ساتھ رکھنے سے ان تمام چیزوں سے جان چُھٹ جاتی ہے۔

٭ بھارت میں زیادہ تر لوگ یہ عمل کرتے ہیں، کیونکہ ان کی مقدس کتاب گیتا میں اس عمل کا حکم دیا گیا ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ سوئی اور الائچی یہ دونوں چیزیں کسی نقصان سے بچانے کا سبب بھی بنتی ہیں۔ اس بات کو بھارتی پنڈت نے وضاحت دیتے ہوئے ثابت کیا کہ اگر آپ اپنے گھر میں کھڑکیوں کے پاس یا دروازے کے پاس رکھ دیں اور بے دھیانی میں کوئی چور آ جائے تو سوئی اس کے پاؤں میں چھب سکتی ہے، لہٰذا آپ اس نقصان سے بچ سکتے ہیں۔ سنسکرت کی ایک تحریر کے مطابق ماضی میں لوگ گھروں کی حفاظت کے لئے یہ عمل کرتے تھے۔

کرشمہ:

ہندوؤں کے مطابق یہ عمل گھر کو نقصان سے بچاتا ہے اور دولت کے حصول کا ذریعہ بنتا ہے۔

Sui Mein Elaichi Dal Kar Rakhne Se Kia Hota Hai

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sui Mein Elaichi Dal Kar Rakhne Se Kia Hota Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sui Mein Elaichi Dal Kar Rakhne Se Kia Hota Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa  |   In News  |   0 Comments   |   24877 Views   |   07 Oct 2022
About the Author:

Salwa is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

سوئی میں 2 الائچیاں ڈال کر گھر میں رکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے اور یہ کیوں کرنا چاہیے؟

سوئی میں 2 الائچیاں ڈال کر گھر میں رکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے اور یہ کیوں کرنا چاہیے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سوئی میں 2 الائچیاں ڈال کر گھر میں رکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے اور یہ کیوں کرنا چاہیے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔