زمین کے اندر سردیوں میں پانی گرم کیوں ہو جاتا ہے؟ جانیں حیران کن وجہ

اکثر آپ نے غور کیا ہوگا کہ نلکے یا ہینڈ پمپ میں زمین کے نیچے سے آنے والا پانی سردی می گرم اور گرمی میں ٹھنڈا ہوتا ہے۔ جس کی وجہ سے گائوں اور شہروں میں بھی لوگ ہینڈ پمپ یا نلکے کے پانی کو استعمال کرنا بہت پسند کرتے ہیں جس کی ایک بڑی وجہ پانی کا صاف اور شفاف ہونا اور دوسری وجہ موسم کے اعتبار سے پانی کا آنا ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کے پیچھے کیا وجہ ہے؟ کہیں کوئی مشینری سسٹم تو نہیں جو زمین کے اندر سے لوگوں کی مرضی کا پانی دیتا ہو؟

اس کی وجہ یہ ہے کہ:
سطح زمین کے نیچے ہر ایک سو میٹر کے بعد درجہء حرارت میں تین ڈگری سینٹی گریڈ کا اضافہ ہو جاتا ہے۔ زمین کے نیچے والا پانی مقناطیسی صلاحیت رکھتا ہے جو کہ زمین کے باہر کے درجہ حرارت کا اندازہ کر لیتا ہے اور یوں پانی میں موجود الیکٹرولائٹس پانی کو خود بخود موسم کے درجہ حرارت کے اعتبار سے مخالف خصوصیت میں تبدیل کر لیتے ہیں۔ اسی وجہ سے سردی میں گرم اور گرمی میں ٹھنڈا پانی زمین کے نیچے سے آتا ہے۔

Sardion Main Garam Pani

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Sardion Main Garam Pani and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sardion Main Garam Pani to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Najab  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   4858 Views   |   18 Jan 2022
About the Author:

Najab is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Najab is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

زمین کے اندر سردیوں میں پانی گرم کیوں ہو جاتا ہے؟ جانیں حیران کن وجہ

زمین کے اندر سردیوں میں پانی گرم کیوں ہو جاتا ہے؟ جانیں حیران کن وجہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ زمین کے اندر سردیوں میں پانی گرم کیوں ہو جاتا ہے؟ جانیں حیران کن وجہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔