میں طلاق کیلیئے تیار نہیں تھا مگر۔۔ حارث جاوید نے اداکارہ مریم فاطمہ سے علیحدگی کی وجہ بتاتے ہوئے کیا کہا؟

Haris Waheed Talks About His Divorce with Maryam Fatima

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے باصلاحیت، ہمہ جہت اور نپا تُلا اداکار حارث وحید نے اپنی شاندار اداکاری سے ہمیشہ ناظرین کے دل جیتے۔ ناپا سے اداکاری کی تربیت حاصل کرنے والے حارث نے مختلف سپر ہٹ ڈراموں میں اپنی پرفارمنس سے دھاک بٹھائی۔

لیکن اس بار حارث کسی کردار کے نہیں، بلکہ اپنی ذاتی زندگی کے ایک دردناک باب کے باعث خبروں میں ہیں۔

حالیہ دنوں وہ احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ 'ایکسکیوز می' میں شریک ہوئے، جہاں پہلی بار انہوں نے اپنی سابقہ اہلیہ، اداکارہ مریم فاطمہ سے علیحدگی پر کھل کر بات کی۔

حارث نے بڑی سنجیدگی سے کہا، میں اپنی طلاق کے لیے تیار نہیں تھا۔ یہ نہ تو ہمارے کام کی مصروفیات کی وجہ سے ہوا اور نہ ہی کسی بیرونی دباؤ کی وجہ سے۔ یہ ایک ذاتی اور شاید مشترکہ فیصلہ تھا۔ زندگی میں مشکلات آتی ہیں، اور یہ سب کے ساتھ ہوتا ہے۔ میں کوئی الگ نہیں۔ اُس وقت دکھ ضرور تھا، مگر زندگی ایسی ہی ہے — ہمیں جینا ہے، چیلنجز قبول کرنے ہیں، اور آگے بڑھنا ہے۔

اداکار نے مزید کہا کہ، جو کچھ اُن کے ساتھ ہوا، وہ مقدر کا حصہ تھا اور انہوں نے اسے قبول کر کے زندگی میں آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا۔

حارث کے اس کھلے دل سے کیے گئے اعتراف نے مداحوں کو حیران بھی کیا اور متاثر بھی۔

سوشل میڈیا پر لوگ کہہ رہے ہیں، حارث وحید نے ثابت کیا کہ زندگی کی ناکامی بھی انسان کو مضبوط بنا سکتی ہے۔

Haris Waheed Talks About His Divorce With Maryam Fatima

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Haris Waheed Talks About His Divorce With Maryam Fatima and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Haris Waheed Talks About His Divorce With Maryam Fatima to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   5840 Views   |   23 Oct 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 23 October 2025)

میں طلاق کیلیئے تیار نہیں تھا مگر۔۔ حارث جاوید نے اداکارہ مریم فاطمہ سے علیحدگی کی وجہ بتاتے ہوئے کیا کہا؟

میں طلاق کیلیئے تیار نہیں تھا مگر۔۔ حارث جاوید نے اداکارہ مریم فاطمہ سے علیحدگی کی وجہ بتاتے ہوئے کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں طلاق کیلیئے تیار نہیں تھا مگر۔۔ حارث جاوید نے اداکارہ مریم فاطمہ سے علیحدگی کی وجہ بتاتے ہوئے کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔

Get Alerts