نزلہ اتنا ہے کہ ناک بہنا رُک نہیں رہی ۔۔۔ اگر آپ بھی بچوں کی ناک صاف کرنے سے پریشان ہیں تو یہ سستی چیز گھر لائیں اور مشکل دور بھگائیں

سردی کا موسم شروع ہوتے ہی بچوں کو نزلہ زکام اور بُخار بہت زیادہ ہونے لگتا ہے کوئی چھینک چھینک کر پریشان ہوتا ہے تو کسی کا نزلہ پک جاتا ہے۔ کسی کی ناک اتنی زیادہ بہتی ہے ٹشو سے صاف کرنے سے چھل جاتی ہے اور مائیں بچوں کی اس حالت سے پریشان ہونے لگتی ہیں۔

اگر آپ بھی اپنے بچوں کی پکی ہوئی ناک اور بہت زیادہ پانی بہنے کی وجہ سے پریشان ہیں کہ اس کو کیسے نکالیں تو آپ کو چاہیے کہ آپ بھی 700 روپے کی nasal aspirator baby نامی یہ سکر مشین خرید لائیں جس کو استعمال کرنا بھی آسان ہے اور اس کو بچے کی ناک میں ڈال کر ہلکا سا ہاتھ کی مدد سے زور لگا کر کھینچ لیں تو ناک کے اندر موجود ہر قسم کا فلوئیڈ مادہ اس کے ذریعے نکل جاتا ہے اور نہ ٹشو کی مدد سے چھلی ہوئی ناک کی تکلیف برداشت کرنی پڑتی

اس نیزل ایسیریٹر کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ اس سے ناک کی بھرپور صفائی ہونے کے ساتھ بچوں کے اکھڑے ہوئے سانس اور پکے ہوئے بلغم کے ذرات بھی کسی حد تک آسانی سے بذریعہ ناک کھینچ کر اس کے پلاسٹک کے پائپ میں آ جاتے ہیں۔

استعمال کیسے کریں؟

یہ 3 قسم کا ہوتا ہے ایک اجیکشن نما مشین جیسا جس میں پائپ کے آخری سرے کو منہ میں پکڑ کر کھینچنا ہوتا ہے ایک الیکٹرک ہوتا ہے جو بس بجلی کی مدد سے خود بخود کام کرتا ہے اور ساری گندگی سیکنڈز میں باہر نکالتا ہے اور ایک پمپ نما ہوتا ہے

Nazla Zukam Khatam Karne Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Nazla Zukam Khatam Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nazla Zukam Khatam Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2755 Views   |   09 Nov 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 29 March 2024)

نزلہ اتنا ہے کہ ناک بہنا رُک نہیں رہی ۔۔۔ اگر آپ بھی بچوں کی ناک صاف کرنے سے پریشان ہیں تو یہ سستی چیز گھر لائیں اور مشکل دور بھگائیں

نزلہ اتنا ہے کہ ناک بہنا رُک نہیں رہی ۔۔۔ اگر آپ بھی بچوں کی ناک صاف کرنے سے پریشان ہیں تو یہ سستی چیز گھر لائیں اور مشکل دور بھگائیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ نزلہ اتنا ہے کہ ناک بہنا رُک نہیں رہی ۔۔۔ اگر آپ بھی بچوں کی ناک صاف کرنے سے پریشان ہیں تو یہ سستی چیز گھر لائیں اور مشکل دور بھگائیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔