مزیدار گرما گرم کشمیری چائے گھر میں کیسے بنائیں؟ صرف 5 منٹ میں ڈھابے جیسی چائے بنا کر سب کو حیران کر دیں

سردی کے موسم میں تو چائے کی ڈیمانڈ ویسے ہی بڑھ جاتی ہے. اگر بات ہو کشمیری چائے کی تو پینے والے تو تیار ہوجاتے ہیں لیکن اب بار بار ہوٹل کے چکر کون لگائے. اسی لئے آج ہم آپ کو صرف 5 منٹ میں مزیدار کشمیری چائے بنانے کی ترکیب بتا رہے ہیں.

اس کو بنانے کے لئے چاہیے دودھ = 1 کلو، بادام پستہ = تھوڑا سا (دودھ میں ڈالنے کے لئے)، بادیان کا پھول = 3 عدد، چھوٹی الائچی = 7 عدد، نمک = تھوڑا سا، کشمیری پتی = 3 کھانے کے چمچ، دار چینی -1 ٹکڑا، میٹھا سوڈا = آدھا چائے کا چمچ، چینی = حسب ضرورت، برف کاپانی = 2 گلاس

ایک برتن میں پانی لیں اور بادیان کے پھول اور چھوٹی الائچی اور دار چینی، میٹھا سوڈا، نمک اور کشمیری پتی ڈال کر اس قدر پکائیں کہ قہوہ آدھا رہ جائے۔ اس میں ٹھبڈا پانی ڈال کر 7 منٹ اور پکائیں اور چھان لیں۔ قہوے کا رنگ گہرا جامنی ہوجائے گا۔ دوسری دیگچی یں میوہ اور چینی ڈال کر ابالنے کے بعد 7 منٹ دھیمی آنچ پر پکائیں اور قہوہ ڈال کر مزید تھوڑی دیر پکائیں۔ بچا ہوا میوہ چائے کے اوپر چھڑک کر پیش کریں۔

Tips To Make Perfect Kashmiri Chai In 5 Minutes

Discover a variety of Step By Step Recipes articles on our page, including topics like Tips To Make Perfect Kashmiri Chai In 5 Minutes and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tips To Make Perfect Kashmiri Chai In 5 Minutes to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Step By Step Recipes  |   0 Comments   |   2882 Views   |   22 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 December 2024)

مزیدار گرما گرم کشمیری چائے گھر میں کیسے بنائیں؟ صرف 5 منٹ میں ڈھابے جیسی چائے بنا کر سب کو حیران کر دیں

مزیدار گرما گرم کشمیری چائے گھر میں کیسے بنائیں؟ صرف 5 منٹ میں ڈھابے جیسی چائے بنا کر سب کو حیران کر دیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مزیدار گرما گرم کشمیری چائے گھر میں کیسے بنائیں؟ صرف 5 منٹ میں ڈھابے جیسی چائے بنا کر سب کو حیران کر دیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔