بیٹیوں کے اسلامی نام رکھے اس لئے.. مہیش بھٹ نے انوکھے اقدام کی کیا وجہ بتائی؟

"میرے والد نانا بھائی گجراتی ہندو برہمن تھے جبکہ ماں کا تعلق فقہہ اہل تشیع سے تھا ان کا نام شیرین محمد علی تھا. میرے ماں باپ ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے لیکن والد سیکولر نہیں تھے وہ کٹر ہندو تھے جبکہ ماں بھی اپنے مذہب پر عمل کرتی تھیں. دونوں نے ایک دوسرے کے مذہبی عقائد میں کبھی مداخلت نہیں کی"

یہ کہنا ہے بھارت کے نامور فلمساز مہیش بھٹ کا جنھوں نے چند سال پہلے ایک چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی مسلم شناخت پر بات کی.

مہیش بھٹ نے انکشاف کیا کہ میری ماں ماتھے پر ٹیکا لگاتی تھیں اور ساڑھی پہنتی تھیں لیکن وہ مسلمان تھیں اور 1992 میں ہندو مسلم فسادات کے دوران وہ کافی پریشان رہتی تھیں کہ کہیں ان کی مسلم شناخت ہماری زندگی پر اثر انداز نہ ہو.

اپنی گفتگو جاری رکھتے ہوئے مہیش بھٹ نے مزید کہا کہ جب میں نے اپنی بیٹیوں کے نام عالیہ اور شاہین رکھے تو ماں اور زیادہ فکر مند ہوگئیں کیونکہ یہ اسلامی نام ہیں.

واضح رہے کہ مہیش بھٹ نے 1970 میں لورین برائٹ سے شادی کی تھی جن سے ان کے دو بچے راہول اور پوجا بھٹ پیدا ہوئے، جبکہ 1986 میں انھوں نے سونی رزدان سے شادی کی تھی جن سے دو بیٹیاں شاہین اور عالیہ ہیں.

Why Mahesh Bhatt Chose Islamic Names For Daughters

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Why Mahesh Bhatt Chose Islamic Names For Daughters and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Why Mahesh Bhatt Chose Islamic Names For Daughters to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1439 Views   |   01 Aug 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بیٹیوں کے اسلامی نام رکھے اس لئے.. مہیش بھٹ نے انوکھے اقدام کی کیا وجہ بتائی؟

بیٹیوں کے اسلامی نام رکھے اس لئے.. مہیش بھٹ نے انوکھے اقدام کی کیا وجہ بتائی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹیوں کے اسلامی نام رکھے اس لئے.. مہیش بھٹ نے انوکھے اقدام کی کیا وجہ بتائی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔