صرف ہلدی کافی نہیں بلکہ ایک چمچ یہ چیز بھی ڈالیں۔۔ ہلدی والے دودھ کے دوگنے فائدے حاصل کرنے کے لئے اسے کیسے بنائیں؟

سردی میں ہلدی والا دودھ پیا جاتا ہے کیوں کہ اس کی تاثیر گرم ہوتی ہے لیکن آج ہم اس دودھ کے فائدے ڈبل کرنے کا ایسا طریقہ بتائیں گے جس سے آپ دوگنا فائدہ اٹھا سکیں گے۔

بنانے کا طریقہ

ایک کپ دودھ میں آدھا چائے کا چمچ ہلدی اور ایک چائے کا چمچ گھی ڈال کر پکائیں کہ گھی پگھل جائے اور سارا دودھ ایک جان ہوجائے۔ اب اسے نیم گرم پی جائیں۔

نزلہ زکام اور سردی

رات کو سونے سے پہلے نیم گرم گھی والا ہلدی دودھ پینے کے سردی کے تمام مضر اثرات جسم سے کم ہوجاتے ہیں۔ خاث طور پر فلو، گلا خراب اور بخار سے نجات دیتا ہے اور قوت مدافعت بڑھاتا ہے۔

چمکدار جلد

گھی اور ہلدی کا استعمال جسم سے زہریلے مادے خارج کرتا ہے جس کی وجہ سے جلد بھی چمک اٹھتی ہے اور صحت مند ہوجاتی ہے۔ گھی کی وجہ سے جلد اور بالوں سے خشکی کا مسئلہ کم ہونے لگتا ہے۔

پڈیوں کی مضبوطی

دودھ میں کیلشیم اور گھی میں وٹامن کے موجود ہوتا ہے جو جسم میں کیلشیم جذب کرنے کی صلاحٰت کو بڑھاتا ہے۔ اس طرح یہ دودھ ہڈیوں کی مضبوطی کے لئے بہترین ہے۔

نظام ہاضمہ تیز

کھانے کو ہضم کرنے میں مدد کرتا ہے۔ گھی کی وجہ سے آنتیں سکڑتی نہیں اور قبض نہیں ہوتا۔

خشکی کم

سردی کے موسم میں جسم میں خشکی کی وجہ سے خارش کا مسئلہ ہوجاتا ہے جبکہ ہلدی اور گھی کی وجہ سے جلد میں نمی برقرار رہتی ہے اور خشکی کی وجہ سے خارش اور جلد پٹھنے کے مسائل نہیں ہوتے۔

Haldi Doodh Peeny Ke Fayde

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Haldi Doodh Peeny Ke Fayde and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Haldi Doodh Peeny Ke Fayde to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2653 Views   |   12 Dec 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

صرف ہلدی کافی نہیں بلکہ ایک چمچ یہ چیز بھی ڈالیں۔۔ ہلدی والے دودھ کے دوگنے فائدے حاصل کرنے کے لئے اسے کیسے بنائیں؟

صرف ہلدی کافی نہیں بلکہ ایک چمچ یہ چیز بھی ڈالیں۔۔ ہلدی والے دودھ کے دوگنے فائدے حاصل کرنے کے لئے اسے کیسے بنائیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ صرف ہلدی کافی نہیں بلکہ ایک چمچ یہ چیز بھی ڈالیں۔۔ ہلدی والے دودھ کے دوگنے فائدے حاصل کرنے کے لئے اسے کیسے بنائیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔