کہنی پر جمی میل، ہاتھوں یا پیروں کی خراب رنگت ۔۔ کریم جو بازار میں آسانی سے دستیاب اور آپ کے جسم کے مخصوص جگہوں کے کالے پن کو دور کرسکتی ہے؟

لڑکیاں چہرے کی رنگت نکھارنے کے لئے تو مختلف فیشل اور کریمیں استعمال کرتی ہیں لیکن ہاتھ پاؤں اور جسم کے اندرونی حصوں پر سیاہ نشانات پر زیادہ دھیان نہیں دیتیں۔ اس آرٹیکل میں آپ کو ایک عام سی کریم استعمال کرنے کا ایسا طریقہ بتایا جائے گا جو ان تمام مسائل کو حل کرنے میں پر اثر ہے۔

کلوبیوٹیٹ کریم بالکل تھوڑی سی نکال کر دوگنی مقدار میں گلیسرین میں ملا کر جسم کے اندرونی سیاہ حصوں یا پھر پیروں کے گٹوں کہنیوں پر لگائیں اور کچھ دیر بعد صاف کرلیں۔ یہ تمام میل نکال دے گی.

واضح رہے کہ کچھ یوٹیوبرز نے کریم میں استیرائیڈز کی موجودگی کا دعویٰ کیا ہے اس لئے کبھی بھی زائد مقدار میں یا گلیسرین کے بغیر اس کا استعمال نہ کریں ورنہ نقصان بھی ہوسکتا ہے۔ نیز کریم کو ڈاکٹر کے مشورے سے ہی استعمال کریں۔

Hath Pair Or Jism Kay Syah Hisson Ko Kaisay Saf Karen

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Hath Pair Or Jism Kay Syah Hisson Ko Kaisay Saf Karen and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hath Pair Or Jism Kay Syah Hisson Ko Kaisay Saf Karen to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   6472 Views   |   02 Oct 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

کہنی پر جمی میل، ہاتھوں یا پیروں کی خراب رنگت ۔۔ کریم جو بازار میں آسانی سے دستیاب اور آپ کے جسم کے مخصوص جگہوں کے کالے پن کو دور کرسکتی ہے؟

کہنی پر جمی میل، ہاتھوں یا پیروں کی خراب رنگت ۔۔ کریم جو بازار میں آسانی سے دستیاب اور آپ کے جسم کے مخصوص جگہوں کے کالے پن کو دور کرسکتی ہے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کہنی پر جمی میل، ہاتھوں یا پیروں کی خراب رنگت ۔۔ کریم جو بازار میں آسانی سے دستیاب اور آپ کے جسم کے مخصوص جگہوں کے کالے پن کو دور کرسکتی ہے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔