پوری دنیا میں رمضان المبارک کا مہینہ پورے عزت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ یہ ایک ایسا مہینہ ہے جس کی غیر مسلم بھی دل سے عزت کرتے ہیں۔
کے فوڈ میں آپ کو ایک مسلمان بیٹی اور ان کی غیر مسلم والدہ سے متعلق دلچسپ باتیں بتانے جا رہے ہیں اور ویڈیو بھی دکھائیں گے۔
عائشہ روسالی نامی مسلمان یوٹیوبر کی کئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر زیر گردش رہتی ہیں جس میں وہ اپنی غیر مسلم والدہ کے ساتھ ویلاگز شوٹ کرتی اور ان سے اسلام سے متعلق باتیں شئیر کرتی دکھائی دیتی ہیں۔
چونکہ اس وقت رمضان جاری ہے تو عائشہ نے اپنی غیر مسلم ماں کے لیے افطاری کا اہتمام کیا اور ان کے پاکستانی کھانا بنا کر کھلایا۔
عائشہ کہتی ہیں کہ میں نے اپنی والدہ کو رمضان میں ایک روزہ رکھنے کا چیلنج دیا ہے اب دیکھتے ہیں کہ وہ روزہ رکھ پاتی ہیں یا نہیں۔
خاتون یوٹیوبر اپنی والدہ کے لیے افطاری بناتی ہیں اور پھر انہیں کھلاتی بھی ہیں۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Gher Muslim Walda Ke Liye Aftari and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Gher Muslim Walda Ke Liye Aftari to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
مسلمان بیٹی نے اپنی غیر مسلم والدہ کے لیے پہلی بار افطاری بنائی ۔۔ والدہ نے رد عمل دیتے ہوئے کیا کہا؟ دیکھئے ویڈیو
مسلمان بیٹی نے اپنی غیر مسلم والدہ کے لیے پہلی بار افطاری بنائی ۔۔ والدہ نے رد عمل دیتے ہوئے کیا کہا؟ دیکھئے ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مسلمان بیٹی نے اپنی غیر مسلم والدہ کے لیے پہلی بار افطاری بنائی ۔۔ والدہ نے رد عمل دیتے ہوئے کیا کہا؟ دیکھئے ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔