پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔ وہ کئی سالوں سے دوست ہیں اور انہوں نے کئی پروجیکٹس پر ایک ساتھ کام بھی کیا ہے۔
ان کی جوڑی نے شادی کی افواہوں کو تب جنم دیا جب گوہر نے انکشاف کیا کہ انہیں ایک شو میں اپنی جیون ساتھی مل گئی ہے۔
کافی قیاس آرائیوں کے بعد آخر کار گوہر اور کبریٰ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹس پر ایک خوبصورت ویڈیو کے ذریعے شادی کرنے کا اعلان کر ہی دیا۔
جس کے بعد سے مداح انہیں ان نئی زندگی کی شروعات پر پیار اور نیک تمنائیں بھیج رہے ہیں۔ جبکہ ان کے دوست احباب سب ڈانس پریکٹس میں مصروف ہیں کیونکہ وہ فروری میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔
زرائع کے مطابق، کبریٰ خان اور گوہر رشید کا نکاح سعودی عرب میں ہوگا۔ جوڑے کے اہل خانہ اور قریبی دوست جلد ہی اس موقع پر شرکت کے لیے ان کے ساتھ سفر کریں گے۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Gohar Rasheed And Kubra Khan To Get Married In Saudi Arabia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Gohar Rasheed And Kubra Khan To Get Married In Saudi Arabia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کس ملک میں ہوگی؟ شادی سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی
کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کس ملک میں ہوگی؟ شادی سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کس ملک میں ہوگی؟ شادی سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔