پیغمبروں کے بارے میں جانا لیکن پھر۔۔ یو یو ہنی سنگھ نے اسلام سے لگاؤ کے بارے میں کیا انکشاف کیا؟

حال ہی میں بھارتی سنگر یو یو ہنی سنگھ نے نئے میوزک البم کی بہترین کامیابی کے بعد بھارتی میڈیا کو ایک انٹرویو دیا، جہاں انہوں نے دین اسلام کے بارے میں بات کی۔

ہنی سنگھ کا اپنے مذہب کے حوالے سے کہنا تھا کہ، 12 سال کی عمر میں اسکول میں پیش آنے والے ایک واقعے نے انہیں لا مذہب (ناستک) بنا دیا تھا۔ لیکن پھر جب وہ جوان ہوئے تو انہیں سکھ اور ہندو مذہب کو جاننے کا موقع ملا لیکن پھر بھی وہ دین سے انکاری رہے۔

انہوں نے بتایا کہ، شہرت ملنے سے قبل 2007ء میں جب میں 24 برس کی عمر کا تھا تو کچھ عرصہ موہالی میں رہا جہاں مختلف روحانی شخصیات سے ملاقات ہوئی اور مجھے دینِ اسلام کے بارے میں جاننے کا موقع ملا۔

ہنی سنگھ نے بتایا کہ میں ان مذہنی علماؤں سے طرح طرح کے سوال کرتا تھا جن کا وہ بخوبی جواب دیتے تھے، اور اس دوران موسیٰ علیہ السلام، عیسیٰ علیہ السلام اور آخری نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ سے متعلق کافی کچھ جاننے کو ملا اور میرا ذہن کھلا۔

مگر جب 2011ء میں شہرت ملی تو خدا کا شکر ادا کرنے کے بجائے شیطانی طاقتوں میں الجھ کر رہ گیا۔ پھر جب میں بیمار ہوا تو اپنی غلطی کا احساس ہوا اور میں ایک بار پھر مذہب کی جانب واپس آیا ہوں۔

Yo Yo Honey Singh Talks About Islam

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Yo Yo Honey Singh Talks About Islam and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Yo Yo Honey Singh Talks About Islam to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   671 Views   |   09 Sep 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

پیغمبروں کے بارے میں جانا لیکن پھر۔۔ یو یو ہنی سنگھ نے اسلام سے لگاؤ کے بارے میں کیا انکشاف کیا؟

پیغمبروں کے بارے میں جانا لیکن پھر۔۔ یو یو ہنی سنگھ نے اسلام سے لگاؤ کے بارے میں کیا انکشاف کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیغمبروں کے بارے میں جانا لیکن پھر۔۔ یو یو ہنی سنگھ نے اسلام سے لگاؤ کے بارے میں کیا انکشاف کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔