روضہ رسول کے سامنے نکاح کے بعد شکرانے کی نماز پڑھی ۔۔ شادی شدہ جوڑے کی مسجد نبی ﷺ میں نماز ادا کرنے کے خوبصورت ویڈیو مناظر وائرل

ہر مسلمان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی زندگی میں ایک بار مکہ اور مدینہ جائے۔ خدا ان کی دلی خواہش پوری بھی کرتا ہے۔ جیسے اس جوڑے کی شادی نبی ﷺ کے پاک شہر مدینہ میں ہوگئی۔

نکاح کرنا سنت نبوی ہے اور اگر نبی کے پاک شہر مدینہ میں نکاح کی تقریب منعقد ہو تو دلہا اور دلہن کے لیے کی خوشی دگنی ہوجاتی ہوگی۔

مدینہ میں کئی جوڑوں کے نکاح کی تقریب آئے روز منعقد کی جاتی ہے کیونکہ ہمارا عقیدہ ہوتا ہے کہ مدینہ کی پاک فضاء میں کسی بھی کام کی شروعات کی جائے تو اس میں برکت آجاتی ہے۔

مدینہ سے نئے شادی شدہ جوڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جنہوں نے اپنے نکاح کے بعد مسجد نبویﷺ میں نماز پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔

مذکورا جوڑا حضور پاک ﷺ کے روضے کے سامنے نماز ادا کر رہاہے۔ اکثر جوڑے شادی کے بعد دیگر ممالک گھومنے چلے جاتے ہیں لیکن اس جوڑے نے ایسا نہیں کیا بلکہ اللہ نے انہیں مدینہ بلایا اور یہاں خوبصورت کے ساتھ ان کا نکاح ہوا اور اپنے نبی ﷺ کے روضے مبارک کے سامنے 2 رکعت نماز شکرانے کے ادا کئے۔

دلہا دلہن کو خوصورت شادی کے لباس میں نماز کی ادائیگی کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

Masjid E Nabvi Mein Nikah

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Masjid E Nabvi Mein Nikah and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Masjid E Nabvi Mein Nikah to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   1 Comments   |   4859 Views   |   13 Jan 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

  • ,

روضہ رسول کے سامنے نکاح کے بعد شکرانے کی نماز پڑھی ۔۔ شادی شدہ جوڑے کی مسجد نبی ﷺ میں نماز ادا کرنے کے خوبصورت ویڈیو مناظر وائرل

روضہ رسول کے سامنے نکاح کے بعد شکرانے کی نماز پڑھی ۔۔ شادی شدہ جوڑے کی مسجد نبی ﷺ میں نماز ادا کرنے کے خوبصورت ویڈیو مناظر وائرل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ روضہ رسول کے سامنے نکاح کے بعد شکرانے کی نماز پڑھی ۔۔ شادی شدہ جوڑے کی مسجد نبی ﷺ میں نماز ادا کرنے کے خوبصورت ویڈیو مناظر وائرل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔