اب نہ بال ٹوٹیں گے نہ خشک ہوں گے.. ڈاکٹر خرم نے بتایا سردی کے موسم میں بالوں کو خوبصورت بنانے کا زبردست تیل

خشک موسم صرف جلد ہی نہیں بلکہ بالوں کو بھی متاثر کرتا ہے. بال خشک، بے رونق اور بے جان ہو کر ٹوٹنے لگتے ہیں. اس حوالے سے ڈاکٹر خرم مشیر نے نہ صرف بالوں کے لئے تیل بنانے کا طریقہ بتایا ہے بلکہ کچھ دیگر ٹپس بھی دیے ہیں.

ڈاکٹر خرم مشیر کہتے ہیں کہ بیٹا سالک لوشن اور ٹی ٹری آئل کو ملا کر تیل بنا لیں اور اس آئل کو روانہ رات کو بالوں کی جڑوں میں لگا کر سوئیں اور صبح دھولیں خشکی کا خاتمہ ہوجائے گا۔

ڈاکٹر خرم نے بتایا کہ سرد موسم میں پانی کا استعمال کم نہیں کرنا چاہیے اور چائے کافی وغیرہ سے اجتناب زیادہ بہتر ہوتا ہے، کیونکہ یہ گرم مشروبات جسم میں مزید خشکی پیدا کرتے ہیں.

ہیٹر استعمال کرنے والوں کو چاہیئے کہ کمرے کے اندر ایک برتن میں سادہ پانی بھر کر رکھیں تاکہ ہوا میں نمی برقرار رہے گی۔

Hair Nourishing Oil By Dr Khurram

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Hair Nourishing Oil By Dr Khurram and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Hair Nourishing Oil By Dr Khurram to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   5354 Views   |   17 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 November 2024)

اب نہ بال ٹوٹیں گے نہ خشک ہوں گے.. ڈاکٹر خرم نے بتایا سردی کے موسم میں بالوں کو خوبصورت بنانے کا زبردست تیل

اب نہ بال ٹوٹیں گے نہ خشک ہوں گے.. ڈاکٹر خرم نے بتایا سردی کے موسم میں بالوں کو خوبصورت بنانے کا زبردست تیل ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اب نہ بال ٹوٹیں گے نہ خشک ہوں گے.. ڈاکٹر خرم نے بتایا سردی کے موسم میں بالوں کو خوبصورت بنانے کا زبردست تیل سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔