ہارٹ اٹیک نے زندگی بدل دی، اب مذہب ۔۔۔ موت کو قریب سے دیکھنے والی اداکارہ سشمیتا سین نے خوفناک واقعے سے متعلق کیا کہا؟

سابق مِس یونیورس اور مشہور بھارتی اداکارہ سشمیتا سین کا شمار ان چند اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو کہ اپنے دلچسپ انداز اور اداکاری کی بنا پر شہرت کی بلندیوں کو پہنچ گئیں۔ دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ شاہ رخ خان کی فلم "میں ہوں نا" میں بھی اداکارہ نے لیڈ رول میں کردار نبھایا ہے، جسے ناظرین نے نہ صرف بے حد سراہا بلکہ انہیں پسند کیا جا رہا تھا۔ سشمیتا سین نے قرآن مجید کی سورۃ العصر کی تلاوت کر کے بھی سب کی توجہ حاصل کی تھی، جبکہ سوشل میڈیا لائیو پر انہوں نے نے دوبارہ تلاوت کر کے صارفین کو بھی حیران کر دیا تھا۔

سشمیتا سین نے موت کے منہ سے باہر آنے کے بعد زندگی کی قدر سیکھنے کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سشمیتا سین نے اپنے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں ان کی زندگی میں نمایاں تبدیلی رونما ہوئی ہے، اب وہ اپنی زندگی کی قدر پہلے سے زیادہ کرتی ہیں۔ خود کو خوش قسمت سمجھتی ہیں اور کہتی ہیں کہ اس ہارٹ اٹیک نے ان کی زندگی بدل کر رکھ دی اور اب وہ زندگی کو ایک نئے زاویے سے دیکھتی ہیں اور زندگی میں اب زیادہ ذإہ دار اور اس کی قدر پہلے سے زیادہ کرتی ہیں

واضح رہے اس سال سال مارچ میں سشمیتا سین کو دل کا دورہ پڑا تھا، جس کے باعث ان کی انجیو پلاسٹی کی گئی اور دل میں اسٹینٹ ڈالا گیا۔ دل کی سرجری کے فوری بعد ہی انہوں نے کام شروع کردیا تھا۔

Sushmita Sen Heart Attack Update

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Sushmita Sen Heart Attack Update and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Sushmita Sen Heart Attack Update to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira   |   In News  |   0 Comments   |   2471 Views   |   01 Aug 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ہارٹ اٹیک نے زندگی بدل دی، اب مذہب ۔۔۔ موت کو قریب سے دیکھنے والی اداکارہ سشمیتا سین نے خوفناک واقعے سے متعلق کیا کہا؟

ہارٹ اٹیک نے زندگی بدل دی، اب مذہب ۔۔۔ موت کو قریب سے دیکھنے والی اداکارہ سشمیتا سین نے خوفناک واقعے سے متعلق کیا کہا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہارٹ اٹیک نے زندگی بدل دی، اب مذہب ۔۔۔ موت کو قریب سے دیکھنے والی اداکارہ سشمیتا سین نے خوفناک واقعے سے متعلق کیا کہا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔