لیموں میں صرف یہ چیز ملائیں اور گردن کی سیاہی منٹوں میں دور کریں۔۔ کہنی، گردن اور گھٹنوں کی کالک دور کرنے کا آزمودہ ٹوٹکا

بھلے روز نہاؤ لیکن اس کے باوجود جسم کے کچھ جوڑوں اور حصوں پر کالک جم جاتی ہے جو آسانی سے نہیں نکلتی۔ اگر یہ سیاہی جمے بہت دن ہوجائیں تو پھر ابٹن ملنے کا بھی فائدہ نہیں ہوتا البتہ آج ہم اس مسئلے سے جان چھڑانے کا کافی آسان طریقہ بتارہے ہیں جس کے لئے آپ کو پیسے خرچ کرنے کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی

طریقہ کار

ایک سنگترہ لیں اور اگر سنگترہ نہ ہو تو لیموں لے لیں اور اس کو بیچ سے کاٹ کر لیموں کی تہہ لگادیں۔ اب اس پر آدھا چمچ بیکنگ سوڈا ڈالیں اور تھوڑا سا سرکہ اور ایک چٹکی نمک دال کر سنگترے کو بند کردیں اور اچھی طرح مسل دیں۔

جلد پر لگائیں

لیموں یا سنگترے میں اچھی طرح جھاگ بنے گی اور ایسے ہی لیموں یا سنگترے کو اٹھا کر سیاہ جلد پر اچھی طرح ملیں۔ سیاہی کٹ جائے گی۔ کسی نرم کپڑے سے ہونچھنے کے بعد جلد پر بادام کے تیل سے مساج کرلیں۔ آپ دیکھیں گے کہ جسم کا سیاہ حصہ اسی وقت صاف ہوجائے گا۔

Gardan Ka Kalapan Door Karne Ka Tarika

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Gardan Ka Kalapan Door Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Gardan Ka Kalapan Door Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2328 Views   |   23 Nov 2022
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

لیموں میں صرف یہ چیز ملائیں اور گردن کی سیاہی منٹوں میں دور کریں۔۔ کہنی، گردن اور گھٹنوں کی کالک دور کرنے کا آزمودہ ٹوٹکا

لیموں میں صرف یہ چیز ملائیں اور گردن کی سیاہی منٹوں میں دور کریں۔۔ کہنی، گردن اور گھٹنوں کی کالک دور کرنے کا آزمودہ ٹوٹکا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لیموں میں صرف یہ چیز ملائیں اور گردن کی سیاہی منٹوں میں دور کریں۔۔ کہنی، گردن اور گھٹنوں کی کالک دور کرنے کا آزمودہ ٹوٹکا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔