ناکوں چنے چبوانے والی مشی خان خود کس بات سے اتنا خوفزدہ ہوگئیں؟ ویڈیو بناتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رو دیں

Mishi Khan Gets Emotional After Seeing Rumors About Former PM

مشی خان جو اپنے بے باک انداز کی وجہ سے جانی جاتی ہیں حالیہ ویڈیو میں بری طرح روتی نظر آئیں۔ ان کی اس ویڈیو نے ان کے مداحوں کے دل بھی اداس کر دیئے، مگر رونے کی وجہ کیا تھی؟

مشی خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو اپلوڈ کی جس میں وہ بانی پی ٹی آئی کی زندگی کو لے کر نہایت ہی پریشانی تھیں اور روتے ہوئے التجا کر رہی تھیں کہ خدارا ان کی صحت کے بارے میں کچھ اپڈیٹ دی جائے۔

انہوں نے وزیر اعظم اور آرمی چیف سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب کی 22 دن سے کوئی خیر خبر نہیں ہے، نہ ہی انکی بہنوں اور وکیلوں کو ملاقات کا موقع ملا۔ آپ اس معاملے میں ایکشن لیں اور عوام کو انکی صورت حال سے آگاہ کریں، ہم بہت فکر مند ہیں ان کے بارے میں کچھ بتائیں۔

واضح رہے، بانی پی ٹی آئی کی موت کی افواہیں سماجی ویب سائٹ ایکس پر کافی گردش کر رہی ہیں، جس کی وجہ سے مشی خان سمیت ان کے تمام چاہنے والے تشویش میں مبتلا ہیں۔

Mishi Khan Gets Emotional After Seeing Rumors About Former Pm

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mishi Khan Gets Emotional After Seeing Rumors About Former Pm and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mishi Khan Gets Emotional After Seeing Rumors About Former Pm to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   263 Views   |   26 Nov 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 November 2025)

ناکوں چنے چبوانے والی مشی خان خود کس بات سے اتنا خوفزدہ ہوگئیں؟ ویڈیو بناتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رو دیں

ناکوں چنے چبوانے والی مشی خان خود کس بات سے اتنا خوفزدہ ہوگئیں؟ ویڈیو بناتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رو دیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ناکوں چنے چبوانے والی مشی خان خود کس بات سے اتنا خوفزدہ ہوگئیں؟ ویڈیو بناتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رو دیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔

Get Alerts