حج کے وی لاگز اس لیے بنا رہے ہیں کیونکہ.. شدید تنقید کے بعد ندا یاسر اپنی صفائی میں بول پڑیں

"ہم وی لاگز اپنی عبادات کو چھوڑ کر نہیں بنا رہے بلکہ عبادات کے بعد جب ہمیں تھوڑا سا فارغ وقت ملتا ہے تو اس میں بناتے ہیں"

یہ کہنا ہے معروف ٹی وی میزبان ندا یاسر اور ان کے شوہر یاسر نواز کا جو اس وقت حج کے سلسلے میں سعودی عرب میں موجود ہیں.

ندا یاسر نے حج کے دوران تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرنے پر کڑی تنقید کے بعد حالیہ پوسٹ میں بتایا کہ ہم یہ ولاگز صرف اس لیے بنا رہے ہیں کہ جو لوگ یہاں نہیں آ سکتے وہ اس خوبصورت، مبارک اور پاکیزہ جگہ کو ہمارے ساتھ اپنی آنکھوں سے دیکھ سکیں۔

Nida Yasir Using Social Media During Hujj

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Nida Yasir Using Social Media During Hujj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Nida Yasir Using Social Media During Hujj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   5230 Views   |   16 Jun 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 June 2024)

حج کے وی لاگز اس لیے بنا رہے ہیں کیونکہ.. شدید تنقید کے بعد ندا یاسر اپنی صفائی میں بول پڑیں

حج کے وی لاگز اس لیے بنا رہے ہیں کیونکہ.. شدید تنقید کے بعد ندا یاسر اپنی صفائی میں بول پڑیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ حج کے وی لاگز اس لیے بنا رہے ہیں کیونکہ.. شدید تنقید کے بعد ندا یاسر اپنی صفائی میں بول پڑیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔