موٹاپے کی وجہ سے باتھ روم میں 11 گھنٹے پھنسا رہا۔۔ اس نوجوان نے 260 کلو وزن کیسے کم کیا؟

“میرا وزن 355 کلو تھا۔ اتنا موٹا تھا کہ ایک بار باتھ روم گیا تو پھنس گیا اور 11 گھنٹوں تک نہیں نکل سکا تھا۔ کوئی مجھ سے باتھ کرنا بھی پسند نہیں کرتا تھا“

یہ کہنا ہے کیسی کنگ کا جن کا تعلق امریکہ سے ہے۔ کیسی نے حال ہی میں 260 کلو وزن کم کیا ہے اور اپنی اس کامیابی کے بارے میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ سب راتوں رات نہیں ہوا میں نے اس کے لئے بہت محنت کی ہے۔ پہلے موٹاپے کی وجہ سے لوگ مجھ سے دوستی نہیں کرتے تھے جس کی وجہ سے زندگی میں صرف ایک ہی خوشی تھی کھانا۔ فرینچ فرائز کے ساتھ بڑے سائز کے برگر کا پورا بیگ کھا جاتا تھا۔ میری ماں بہت پریشان رہتی تھیں۔ زندگی اتنی مشکل تھی کہ نہ خود اپنے جوتے پہن سکتا تھا نہ کپڑے۔ موٹاپے کی وجہ سے ذاتی کام بھی گھر والوں کو کرنا پڑتا تھا۔

بھتیجے کی پیدائش نے زندگی بدل دی

2011 میں جب میرا بھتیجا تھاپس پیدا ہوا وہ لمحہ تھا جب میں نے خود کو تبدیل کرنے کا سوچا کیوں کہ میں اس کے آگے اچھا اور مثالی بننا چاہتا تھا۔ تب میں نے جم جانا شروع کیا اور کھانے میں تبدیلیاں کیں۔ سب سے پسندیدہ چیز پنیر اور باہر کے کھانے کھانے چھوڑ دیے اور بھنے ہوئے گوشت کو خوراک کا حصہ بنایا۔ دھیرے دھیرے وزن کم ہوتا گیا لیکن اب میری کھال لٹک گئی ہے۔ میری کوشش ہے کہ جلد سے جلد اپنی سرجری کرواؤں تاکہ مزید بہتر دکھ سکوں۔

Motapy Ki Wajah Se Room Mein Phans Gaya

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Motapy Ki Wajah Se Room Mein Phans Gaya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Motapy Ki Wajah Se Room Mein Phans Gaya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   2614 Views   |   20 Feb 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

موٹاپے کی وجہ سے باتھ روم میں 11 گھنٹے پھنسا رہا۔۔ اس نوجوان نے 260 کلو وزن کیسے کم کیا؟

موٹاپے کی وجہ سے باتھ روم میں 11 گھنٹے پھنسا رہا۔۔ اس نوجوان نے 260 کلو وزن کیسے کم کیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ موٹاپے کی وجہ سے باتھ روم میں 11 گھنٹے پھنسا رہا۔۔ اس نوجوان نے 260 کلو وزن کیسے کم کیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔