اللہ جب چاہے بخش دے.. لڑکی اچانک کلمہ پڑھنے کے چند گھنٹوں بعد انتقال کر گئی! نماز جنازہ میں سینکڑوں مسلمان امڈ آئے

کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ پوری زندگی انسان گناہ کرتا ہے لیکن آخر میں اللہ نصیب میں کوئی ایسی نیکی کی توفیق دے دیتے ہیں جس سے انسان کے تمام گناہ معاف ہوجاتے ہیں. ایسا ہی کچھ یوکرین سے تعلق رکھنے والی 29 سالہ خاتون کوٹسارینکو کے ساتھ ہوا جن کا اسلام قبول کرنے کے چند گھنٹے بعد انتقال ہوگیا.

داریا کوٹسارینکو نامی ایک یوکرائنی خاتون تھیں جو سیاحت کے لیے متحدہ عرب امارات آئیں اور یہیں نوکری بھی شروع کردی. اسی دوران ان کو مذہب اسلام کو قریب سے جاننے کا بھی موقع ملا.

داریا کوٹسارینکو نے بالآخر 25 مارچ کو دبئی میں اسلام قبول کیا تھا۔ البتہ اس عظیم سعادت کے ملنے کے چند گھنٹے بعد ہی انہیں دل کا دورہ پڑا اور وہ روزے کی حالت میں انتقال کرگئیں.

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اگرچہ خاتون کا کوئی عزیز رشتے دار وہاں موجود نہیں تھا لیکن دین اسلام کی برکت سے ان کی نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں اور لوگ مرنے سے پہلے کلمہ حق اختیار کرنے پر انھیں خوش نصیب قرار دے رہے ہیں.

Ukraini Larki Musalman Honay Kay Bad Chal Basi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ukraini Larki Musalman Honay Kay Bad Chal Basi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ukraini Larki Musalman Honay Kay Bad Chal Basi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1120 Views   |   01 Apr 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اللہ جب چاہے بخش دے.. لڑکی اچانک کلمہ پڑھنے کے چند گھنٹوں بعد انتقال کر گئی! نماز جنازہ میں سینکڑوں مسلمان امڈ آئے

اللہ جب چاہے بخش دے.. لڑکی اچانک کلمہ پڑھنے کے چند گھنٹوں بعد انتقال کر گئی! نماز جنازہ میں سینکڑوں مسلمان امڈ آئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اللہ جب چاہے بخش دے.. لڑکی اچانک کلمہ پڑھنے کے چند گھنٹوں بعد انتقال کر گئی! نماز جنازہ میں سینکڑوں مسلمان امڈ آئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔